تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کوتھ" کے متعقلہ نتائج

تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کیا کام

اپنی حیثیت کو دیکھو، اپنے جامے میں رہو، جیسی حیثیت ہے ایسے ہی بات کرو

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروا چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کوتھ کے معانیدیکھیے

تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کوتھ

tuu gadhii kumhaar kii tujhe raam se kothतू गधी कुम्हार की तुझे राम से कोथ

ضرب المثل

تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کوتھ کے اردو معانی

  • اپنے حیثیت کو دیکھو، اپنے جامے میں رہو، جیسی حیثیت ہے ایسے ہی بات کرو.

तू गधी कुम्हार की तुझे राम से कोथ के हिंदी अर्थ

  • अपने हैसियत को देखो, अपने जामे में रहो, जैसी हैसियत है ऐसे ही बात करो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کوتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کوتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words