تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوفانی دَورَہ" کے متعقلہ نتائج

دَورَہ

گَردِش، چَکَر، پھیر

دَورَہ ہونا

حکام کا گشت پر روانہ ہونا

دَورَہ اُٹْھنا

دورہ پڑنا

دَورَہ خوان

قرآنِ مجید کی تلاوت کرنے والا، قرآن سنانے والا.

دَورَہ لَگانا

معائنہ کرنا؛ حفاظت کرنا.

دَورَۂ اَثَر

حلقۂ اثر.

دَورَۂ مَرْض

کسی بیماری کا بار بار عود کر آنا.

دَورَۂ چَرْخ

(مجازاً) گردشِ فلک.

دَورَۂ چَشْم

(مجازاً) حکومت، حاکمیت.

دَورَہ فَرْمانا

کسی بہت بڑے افسر کا معائنہ کے لیے جانا.

دَورَہ بَنْدْھنا

(کسی چیز ک) پَے در پَے ہونا

دَورَہ بَاندْھنا

متواتر چکر لگانا جس سے حلقہ بن جائے؛ لگاتار (شراب وغیرہ) پِلانا.

دَورَہ سُپُرد ہونا

(قانون) دورہ سپرد کرنا کا لازم

دَورَہ سُپُرْد کَرْنا

(قانون) فوجداری کا سنگین مقدّمہ تجویز کے لیے سیشن جج کے سپرد کرنا

دَورَۂ حَدِیث

اصولِ فقہ و حدیث یاد کرنے کا عمل، حدیث کی تدریس و تعلیم.

دَورَۂ آخِری

(مجازاً) موت، انتقال.

دَورَۂ آفْتاب

رات تمام ہونے کے بعد سحر کے وقت طلوعِ آفتاب کا وقت.

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

دَورَۂ دَوراں

عہد، زمانہ، وقت.

دَور دَورَہ

افراط کثرت، زیادتی

مَجالِس دَورَہ

دورہ کرنے والی کمیٹیاں یا گروہ ۔

طُوفانی دَورَہ

کسی شخص کا وہ دورہ جس میں وہ کسی ایک جگہ پر بہت مختصر عرصے کے لیے قیام کرے اور آگے روانہ ہو جائے .

قَلْبی دَورَہ

(طب) دل كا دورہ ، ہارٹ اٹیک ، ایک مرض ۔

مُطالِعاتی دَورَہ

مطالعہ ، چھان بین یا تحقیق کی غرض سے کیا جانے والا دورہ ۔

مِرْگی کا دَورَہ

مرض مرگی کا حملہ

خُون کا دَورَہ

دوران خون، خون کا بدن میں گردش کرنا، خون کا چکر

دِل کا دَورَہ

خُطْباتی اَدَب دَورَہ

ماہر اساتذہ کا مختلف علمی اداروں، دانش گاہوں اور دوسرے اداروں میں موضوعاتی درس کے لیے جانا

دَور دَورَہ رَہنا

جاری و ساری رہنا۔

دَور دَورَہ ہونا

دَور دَورَہ چَلْنا

رواج عام ہونا ، دور چلنا .

دَور دَورَہ دیکْھنا

برتری کے ساتھ رواج پانا ، عمل دخل ، اثر و نفاذ یا چلن ہونا۔

غَشی کا دَورَہ

دِماغی دَورَہ پَڑنْا

پاگل پن کا دورہ پڑنا.

دَور دَورَہ شُرُوع ہونا

برتری قائم ہونا ، مسابقت پانا۔

دِل کا دَورَہ پَڑْنا

دل کی بیماری کے باعث سینے میں درد محسوس ہونا

ہَنسی کا دَورَہ پَڑنا

مسلسل ہنسنا ، ہنستے ہی رہنا ، بہت زیادہ ہنسنا ، بار بار ہنسنا ۔

توند کا دَورَہ نِکْلا ہونا

پیٹ بہت بڑھانا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفانی دَورَہ کے معانیدیکھیے

طُوفانی دَورَہ

tuufaanii-dauraतूफ़ानी-दौरा

وزن : 22222

طُوفانی دَورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی شخص کا وہ دورہ جس میں وہ کسی ایک جگہ پر بہت مختصر عرصے کے لیے قیام کرے اور آگے روانہ ہو جائے .

English meaning of tuufaanii-daura

Noun, Masculine

  • a tour in which a traveler hardly stays at one place and then moves to another, a tempestuous journey

तूफ़ानी-दौरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तूफ़ान की तरह का तेज़ या प्रबल और चारों ओर वेगपूर्वक फैलने या होने वाला दौरा या यात्रा, जैसे- उन दिनों देश में कई बड़े-बड़े नेताओं के तूफ़ानी दौरे हो रहे थे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوفانی دَورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوفانی دَورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone