تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ" کے متعقلہ نتائج

طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ

(طبیعیات) کسی شے کی ایک سنٹی میٹر لمبائی کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے سے اس میں طول کی جو زیادتی پیدا ہوتی ہے اسے اس شے کا طولی پھیلاؤ کا معیار کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ کے معانیدیکھیے

طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ

tuulii phailaa.o kaa me'yaarतूली फैलाओ का मे'यार

عبارت

موضوعات: طب طبیعیات طبعی

طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ کے اردو معانی

  • (طبیعیات) کسی شے کی ایک سنٹی میٹر لمبائی کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے سے اس میں طول کی جو زیادتی پیدا ہوتی ہے اسے اس شے کا طولی پھیلاؤ کا معیار کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tuulii phailaa.o kaa me'yaar

  • (Physics) the act of increasing length of an object about one centimetre by heating one degree Celsius

तूली फैलाओ का मे'यार के हिंदी अर्थ

  • (भौतिकी) किसी चीज़ की एक सेंटी-मीटर लंबाई को एक दर्जा सेंटी-ग्रेड तक गर्म करने से उसकी लम्बाई में जो बढ़ोतरी होती है उसको कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words