تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تورَن" کے متعقلہ نتائج

تورَن

پھولوں کے ہار جو خوشی کے موقع پر دروازوں وغیرہ پر لٹکائے یا بان٘دھے جاتے ہیں، بندن وار.

تورَن٘ہار

توڑنے والا.

توران

تاتار، ترکستان، وسط ایشیا جو ترک، تاتاری اور منگول وغیرہ نسلوں کا آبائی مقام ہے

تارَن

آزاد کرانے والا ، نجات دلانے والا ، بچانے والا .

تُرَن

بگل کی طرح کے ایک باجے کا نام، ترئی

تِرَن

تیرنا،علم جہاز رانی

تَرُن

جوان بالغ (مرد) ؛ نیا ، تازہ ، اناڑی ؛ جنس ارنڈ سے متعلق ، بید انجیر ، لاط : Ricinus Communis ؛ ایک پودا ، لاط : Achyranthes Aspera اور اس کا پھول ، شگوفہ ؛ مرمری ہڈی ، چپٹی ہڈی ؛ کون٘پل

تَرن

گزر، پار اترنا، نجات، فرار، چھٹکارا، وہ شخص، جو رہائی پانے، سورگ، جنت، کشتی، بیڑا

تیراں

رک : تیرہ

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تِرْیاں

آن٘سو

تِرَن چاری

آبی ؛ پانی کے جانور،آبی جانور۔

تاروں

تارا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

تارْنا

پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا

تورَہ

مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تورَن کے معانیدیکھیے

تورَن

toran•तोरन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تورَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھولوں کے ہار جو خوشی کے موقع پر دروازوں وغیرہ پر لٹکائے یا بان٘دھے جاتے ہیں، بندن وار.
  • (راج پوت) شادی کی ایک رسم جس کو دولھا دلھن کے گھر پر مصنوعی پرند کو تیر، تلوار یا نیزہ لگا کر پوری کرتا ہے
  • دروازہ، پھاٹک؛ دروازے یا پھاٹک کی منقش محراب، محراب
  • (چڑی ماری) مصنوعی پرند جو جن٘گلی پرندے پکڑنے کو دھوکا دینے کے لیے جال یا پھٹکی پر بٹھایا جاتا ہے

Urdu meaning of toran

  • Roman
  • Urdu

  • phuulo.n ke haar jo Khushii ke mauqaa par darvaazo.n vaGaira par laTkaa.e ya baandhe jaate hain, bandan vaar
  • (raajpuut) shaadii kii ek rasm jis ko duulhaa dulhan ke ghar par masnuu.ii parind ko tiir, talvaar ya nezaa laga kar puurii kartaa hai
  • darvaaza, phaaTak; darvaaze ya phaaTak kii munaqqash mahiraab, mahiraab
  • (chi.Dii maarii) masnuu.ii parind jo janglii parinde paka.Dne ko dhoka dene ke li.e jaal ya phaTkii par biThaayaa jaataa hai

English meaning of toran

Noun, Masculine

  • an arch, gateway
  • strings of flowers suspended across gateways on festive occasions
  • the ornamented arch of a door or gateway
  • the decorations of a gateway

तोरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी घर या नगर का बाहरी फाटक विशेषत: वह द्वार जिसका ऊपरी भाग मालाओं और पताकाओं आदि से सजाया गया हो
  • (राजपूत) शादी की एक रस्म जिसको दूल्हा और दुल्हन एक कृत्रिम पक्षी को तीर, तलवार या भाले से रखकर करते हैं
  • फूलों के हार जो ख़ुशी के मौक़ों पर दरवाज़ों आदि पर लटकाये या बाँधे जाते हैं, बंदनवार
  • एक कृत्रिम पक्षी जिसे जंगली पक्षियों को धोखा देने के लिए जाल या फंदे पर रखा जाता है
  • ग्रीवा, गला
  • महादेव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تورَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تورَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone