تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹا" کے متعقلہ نتائج

شِکَسْتَہ

بوسیدہ ، پرانا

شِکَسْتَہ پَر

جس کے پر ٹوٹ گئے ہوں، شکستہ بال، بے بس، بے کس، کمزور، ضعیف

شِکَسْتَہ دِل

جس کا دل ٹوٹا یعنی دکھا ہوا ہو، غمگین، رنجیدہ، مایوس، بد دل، نا امید

شِکَسْتَہ زور

شِکَسْتَہ کَمَر

شِکَسْتَہ رَقَم

(ریاضی) وہ رقم جو طاق عدد میں ہو ، وہ عدد جو دو پر تقسیم نہ ہو .

شِکَسْتَہ میک اَپ

(صحافت) اخبار میں خبروں فیچروں تصویروں اور دوسری چیزوں کو صفحات پر اس انداز سے ترتیب دینا ، کہ وہ خوبصورت بھی معلوم ہوں اور آسانی سے پڑھی بھی جا سکیں اور ہر سُرخی یا خبر قاری کی توجہ کا مرکز بنے ، سرکس میک اپ

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ عَہْد

جس کا عہد ٹوٹ گیا ہو

شِکَسْتَہ حال

پریشان، خستہ حال، تنگ، غمزدہ، تباہ، تنگ حالات میں

شِکَسْتَہ بال

(پرندہ) جس کے پر و بال ٹوٹ گئے ہوں

شِکَسْتَہ رَنْگ

جس کا رنگ مند پڑ گیا ہو، جس کا رنگ اڑ گیا ہو

شِکَسْتَہ بَنْد

(جراحیات) ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے والا .

شِکَسْتَہ دِلی

دل کا ٹوٹ جانا، ہمت کا ٹوٹ جانا، مایوسی، رنجیدہ دلی، تکلیف

شِکَسْتَہ پَروں

ٹوٹا ہوا، بےکس

شِکَسْتَہ بالی

خستہ حالی ، بے کسی ، بے چارگی.

شِکَسْتَہ حالی

مالی حالت خراب ہونا، خستہ حالی، محتاجی، پریشانی

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

شِکَسْتَہ نَوِیس

خط شکستہ لکھنے والا

شِکَسْتَہ آمیز

(خطاطی) خط شکستہ اور نستعلیق سے ایجاد کیا گیا ایک نیا خط ، خط شفیعہ .

شِکَسْتَہ بازُو

جس کی بانہہ ٹوٹ گئی ہو، جس کا برابر کا ساتھی نہ رہا ہو، مجازاً: بے بس، بیکس، بے قوت

شِکَسْتَہ قِیمَت

شِکَسْتَہ خاطِر

پژمردہ طبیعت، افسردہ خاطر، مایوس، شکستہ دل، رنجیدہ

شِکَسْتَہ ناخُن

جس کے ناخن ٹوٹ گئے ہوں، مراد: لاچار، بے بس، مجبور، کمزور

شِکَسْتَہ نَوِیسی

شِکَسْتَہ غُرُوْر

شِکَسْتَہ ہِمَّت

شِکَسْتَہ زَباں

شِکَسْتَۂ اُمِّید

پَر شِکَسْتَہ

وہ پرند جس کے پر ٹوٹے ہوئے ہوں.

کمر شِکَسْتَہ

جس کی کمر ٹوٹی ہوئی ہو، کمر خمیدہ

دِل شِکَسْتَہ

جس کا دل ٹوٹ گیا ہو، رنجیدہ آزردہ، افسردہ، مایوس، پست حوصلہ

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

پَرِ شِکَسْتَہ

بال شِکَسْتَہ

نِیم شِکَسْتَہ

کسی قدر ٹوٹا ہوا، آدھا ٹوٹا ہوا، مجازاً: بوسیدہ، قدیم

بازُو شِکَسْتَہ

جس کے بازو ٹوٹ گئے ہوں، ٹوٹی ہوئی باہیں، بے بس، لاچار، رنجیدہ

زانُو شِکَسْتَہ

دو زانُو بیٹھنا (بیٹھنے کا ایک انداز).

حالِ شِکَسْتَہ

تباہ و برباد ، خستہ حال .

ماہِ شِکَسْتَہ

رَنگِ شِکَسْتَہ

وہ کیفیت جو چہرے پر ہوائیاں اُڑنے یا منھ فق ہو جانے کے وقت پیدا ہوتی ہے ، اُڑی ہوئی رن٘گت

خَطِّ شِکَسْتَہ

مرتضیٰ قلی خاں شاملو نے خط تعلیق اور نستعلیق کو ملا کر اِس کی ایجاد زود نویسی کی غرض سے کی جو نستعلیق کے بر خلاف گھیسٹ کر لکھا جاتا ہے

اَعْصابِ شِکَسْتَہ

رَنگ شِکَسْتَہ ہونا

رن٘گت پِھیکی پڑ جانا اور اُڑ جانا

بال و پَر شِکَسْتَہ

جس کا پر یا بازو ٹوٹا ہوا ہو، مجبور، نا چار، وسائل سے محروم

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

دَسْت شِکَسْتَہ وَبالِ کَرْدَن

ٹوٹا ہواَ ہاتھ گردن کے لیے وبال ہے یعنی جب تک کسی چیز سے ہمارا کام نکلتا رہتا ہے اس یوقت تک ہم اس کی قدر کرتے ہیں اور وہ چیز ہم کو پیاری ہوتی ہے مگر جب وہ ہمارے کام کی نہیں رہتی تو اس کو اپنے پاس رکھنا بھی ہمیں گراں گُزرتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹا کے معانیدیکھیے

ٹُوٹا

TuuTaaटूटा

وزن : 22

موضوعات: ہندو

ٹُوٹا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹوٹنا (رک) سے، تراکیب میں مستعمل
  • شکستہ، پھوٹا ہوا، مرمت طلب
  • کٹا ہوا، منقطع
  • (ہ) صفتِ مذکر‏، مونث کے لیے ٹوٗٹی ۱- شکستہ‏، پھوٹا ہوا‏، مرمّت طلب ۲- مضمحل، خستہ‏، تھکا ماندہ
  • مضمحل، تھکا مانْدہ
  • (ہ) مذکر ۱- نقصان‏، خسارہ، تجارت کا نقصان‏، آمدنی کی کمی ۲- (ہندو) کمی‏، توڑا‏، جیسے اِس چیز کا ٹوٹا نہیں ہے ۳- معاوضہ‏، تاوان معنی نمبر میں ’’اُٹھانا۔ پڑنا۔ سہنا‘‘ کے ساتھ اور معنی نمبر ۳ میں’’بھرنا۔ دینا‘‘ کے ساتھ مستعمل ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of TuuTaa

Noun, Feminine

  • broken, fractured, lost

Adjective

  • broken, cracked, shattered, damaged

टूटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कटने, टूटने आदि पर निकला हुआ अंश या भाग। खंड।
  • टूटने की क्रिया या भाव।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone