تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوطیِٔ خَط" کے متعقلہ نتائج

طُوطی

ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی

طُوطیِٔ خَط

طُوطیِ سِدْرَہ

سَدرَۃ المنتہٰی کا طوطی ؛ (کنایۃً) حضرت جبرئیل علیہ السلام.

طُوطی مَقال

خوش آواز ، شیریں زبان ، فصیح البیان.

طُوطی زُبان

خوش آواز ، شیریں زباں.

طُوطی اُڑانا

حواس باختہ کر دینا، ہکّا بکّا کر دینا

طُوطی بولنا

۱. شہرت ہونا ، نام ہونا ، دھاک بیٹھنا.

طُوطیِ پَسِ آئِینَہ

(کنایۃً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طُوطی کو بولنا سِکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے) کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا.

طُوطیِ نَقّارْ خانَہ

وہ طوطی جس کی آواز نقّارے کے شور میں دب کر رہ جائے ؛ (کنایۃً) ایسا شخص جس کی فریاد سننے والا کوئی نہ ہو.

طُوطی بُلْوانا

واہ واہ کرنا ، شہرت حاصل کرنا ، نام پانا.

طُوطی را با زاغے ہَم قَفَس کَردَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

طُوطیِ طُوس

(کنایۃً) فارسی کا مشہور شاعر فردوسی مصنفِ شاہنامہ.

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

طُوطی را با زاغے دَر قَفَس کَردَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.

طُوطیِ زَنگار

(کنایۃً) وہ سبزی جو زن٘گ لگنے سے نمایاں ہوتی ہے.

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوطیِٔ خَط کے معانیدیکھیے

طُوطیِٔ خَط

tuutii-e-KHatतूती-ए-ख़त

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

English meaning of tuutii-e-KHat

Noun, Masculine

  • reference to the astrologer with parrot who picks up a tarot card with beak

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوطیِٔ خَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوطیِٔ خَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone