تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کی تھاہ نَہ مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا، قول پر قایم نہیں رہتے (متلون المزاج کے لیے مستعمل)

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

جس کی بات کا کچھ اعتبار نہ ہو اس کی اور فضول گو کی نسبت بولتے ہیں

کِسی بات کی کَمی نَہ ہونا

ہر چیز موجود ہونا، امیر ہونا

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا، بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا ، بہت مصروف ہونا.

جِیتے پِتا کی پُوچھی نَہ بات مَرے پِتا کو دُودھ اَور بھات

زندگی میں تو باپ کی خبر نہ لی مرنے پر سرادھ کراتے رہے.

ہانڈی کا بھات چُھپے مُنھ کی بات نَہ چُھپے

کہی ہوئی بات مشہور ہو ہی جاتی ہے

گُڑ نَہ دے گُڑ کی سی بات تو کَرے

گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے

اگر سلوک نہ کر سکے تو نرمی سے تو بولے

مایہ کو مایہ مِلے کَر کر لَمْبے ہاتھ، تُلْسی داس گَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

سَما کَرے نَہ کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

ہر موسم اپنا مناسب کام کرتا ہے انسان کچھ نہیں کر سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کی تھاہ نَہ مِلْنا کے معانیدیکھیے

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

baat kii thaah na milnaaबात की थाह न मिलना

اصل: ہندی

محاورہ

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

बात की थाह न मिलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बात का भेद और रहस्य समझ में न आना, बात की तह तक न पहुंच पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کی تھاہ نَہ مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words