تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُوٹی پُھوٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹی پُھوٹی کے معانیدیکھیے
ٹُوٹی پُھوٹی کے اردو معانی
صفت
- معمولی ، غیر مربوط ، ناقص ۔
- گری پڑی، خستہ، خراب
- ۔صفتِ مونث۔
- ١۔ ٹوٹا پھوٹا ﴿رک﴾ کی تانیث ۔
شعر
ترا سیدھا سا وہ بیان ہے تری ٹوٹی پھوٹی زبان ہے
ترے پاس ہیں یہی ٹھیکرے تو محل انہیں سے بنائے جا
ٹیڑھے میڑھے مڑے تڑے مکھڑے
ٹوٹی پھوٹی کٹی پھٹی آواز
ٹیڑھے میڑھے مڑے تڑے مکھڑے
ٹوٹی پھوٹی کٹی پھٹی آواز
English meaning of TuuTii-phuuTii
Adjective
- broken, fallen
टूटी-फूटी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गिरी-पड़ी, ख़राब, फटे हाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُوٹی پُھوٹی)
ٹُوٹی پُھوٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔