تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُبَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُبَلْنا کے معانیدیکھیے
اُبَلْنا کے اردو معانی
فعل
- جوش کھانا ، کھولنا .
- کھولتے پانی وغیرہ بکنا ، گل جانا .
- (گرمی سے) اُبسنا ، خمیر اٹھنا .
- سطع کے نیچے سے پھوٹ پڑنا ، اندر سے زور کر کے نکل پڑنا .
- اُمنڈنا ، ہجوم کرنا ، وفور کرنا ، زیادتی کے ساتھ پیدا ہونا .
- لبریز ہوکر گرنا ، چھلک پڑنا .
- (مجازاً) کم ظرفی دکھانا ، اترانا ، پھٹ پڑنا .
- طیش میں آنا ، غصے میں آنا پیچ و تاب کھانا ، آپے سے باہر ہونا .
- بکنا جھکنا .
- (آنکھوں کا) پھولنا ، سوجنا ، اُبھر آنا .
- مستی ، جوش یا جذبے کے اثر میں ہونا ، ولولے یا جوش سے بھرا ہونا .
شعر
نمو کرنے کو ہے میرا لہو قاتل کے سینے سے
وہ چشمہ ہوں کہ پتھر سے ابلنا چاہتا ہوں میں
اقبال مساعد جب نہ رہا رکھے یہ قدم جس منزل میں
اشجار سے سایہ دور ہوا چشموں نے ابلنا چھوڑ دیا
کسی معصوم سے جھونکے کی اک ہلکی سی دستک پر
انہی پتھر پہاڑوں سے کوئی چشمہ ابلنا ہے
English meaning of ubalnaa
Verb
- boil, boil over, rise, swell, flow over, to become furious, seethe
اُبَلْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُبَلْنا)
اُبَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔