تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُبُور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عُبُور کَرْنا

۱. کسی راستے سے گزرنا .

راسْتَہ عُبُور کَرْنا

راہ طے کرنا .

عُبُور حاصِل کَرْنا

مہارت پیدا کرنا، کسی فن یا مضمون میں ماہر ہونا

عُبُور درِیائے شور کَرْنا

(قانون) کالے پانی بھیجنا ، بطور سزا کسی شخص کو جزہرۂ انڈمان بھیج دینا ، عمر قید کی سزا دینا (خلیج بنگال میں انڈمان کی آب و ہوا بہت خراب ہے اسکا دارالسطنت پورٹ پلیر ہے انگریزوں کے دورِ حکومت مین جس کو سخت سزا دینا ہوتی تھی اسکو وہاں بھیج دیتے تھے ، عرفِ عام میں اس کو کالا پانی کہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں عُبُور کَرْنا کے معانیدیکھیے

عُبُور کَرْنا

'ubuur karnaa'उबूर करना

محاورہ

مادہ: عُبُور

عُبُور کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. کسی راستے سے گزرنا .
  • ۲. دریا پر سے پار اُترنا ، پُل پر سے گزرنا ، دریا کو پار کرنا .
  • ۳. مہارت پیدا کرنا ، ماہر ہو جانا .

English meaning of 'ubuur karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • cross (a river, road, etc.), pass across and over, cross the bridge
  • gain complete mastery (over), gain proficiency, overcome barriers or difficulties

'उबूर करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • नदी पार उतरना, पुल से गुज़रना, किसी रास्ते से गुज़रना
  • महारत पैदा करना, माहिर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُبُور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُبُور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone