تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچاٹ" کے متعقلہ نتائج

اُچاٹ

(ii) ملول ، افسودہ بد دل ۔

اُچاٹ ہونا

اکتا جانا، اوب جانا، دل نہ لگنا، من اور دل اچاٹ ہونا

اُچاٹی

بیزاری، اداسی

اُچاٹْنا

بیزار جو تھے ہر دلوں بے شکیب منتر کر سنتر سب کو دینا فریب

اُچاٹ کے

(بات) کاٹ کر !

اُچاٹ کَر

(بات) کاٹ کر !

اُچاٹ کَرنا

ہٹانا، دور رکھنا (طبیعت وغیرہ کو کسی طرف سے)

جی اُچاٹ ہونا

رک : جی اچٹ جانا / اچٹنا.

دِل اُچاٹ رَہْنا

جی نہ لگتا ، دل بیزار رہنا.

دِل اُچاٹ ہونا

جی اُکتانا ، دل نہ لگنا ، دل بیزار ہونا ، گھبرا جانا.

طَبِیعَت اُچاٹ ہونا

دل بے زار ہونا

طَبِیعَت اُچاٹ کَرْنا

دل کے میلان و رجحان کا رخ بدل دینا ، بیزار کر دینا ، طبیعت مکدر کر دینا.

نِینْد اُچاٹ ہونا

نیند اڑ جانا ، نیند نہ آنا ، آنکھ کھل جانا ۔

نِینْد اُچاٹ رَہنا

کسی فکر ، پریشانی یا بیماری کے سبب سے نیند کا نہ آنا ؛ نیند اچٹ جانا ۔ نیند

دِل اُچاٹ ہوجانا

جی اکتا جانا، جی نہ لگنا، جی بیزار ہوجانا

جی اُچاٹ ہو جانا

مَن اُچاٹ ہو جانا

رک : من اُٹھ جانا ، دل اُکتا جانا ، بیزار ہو جانا ۔

نِیند اُچاٹ ہو جانا

۔ نیند اُڑجانا۔ نیند جاتی رہنا۔ لڑکوں نے اس قدر شو ر مچایا کہ نیند اچاٹ ہوگئی۔؎

دِل اُچاٹ

دل برداشتہ ، بیزار ، اُکتایا ہوا.

جی اُچاٹ کَرْنا

جی اچاٹ ہونا (رک) کا تعدیہ.

دِل اُچاٹ کَرنا

دل برداشتہ کر دینا ، دل بیزار کر دینا ، اُکتا دینا.

نِینْدیں اُچاٹ کَرنا

سونے نہ دینا ، بہت جگائے رکھنا ۔

نِینْد اُچاٹ کَرنا

نیند میں خلل ڈالنا ، نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا ۔

دِل اُچاٹ پَکَڑْنا

دل برداشتہ ہونا ، بے چین ہونا.

دِل کو اُچاٹ کَرْنا

بیزار کر دینا ، متنفَِر کرنا

دِل اُچاٹ کَر دینا

دل برداشتہ کر دینا ، دل بیزار کر دینا ، اُکتا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچاٹ کے معانیدیکھیے

اُچاٹ

uchaaTउचाट

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اُچاٹ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بیزاری ، اکتہٹ ، ستی یا کاہلی .
  • اوپری دل سے ، اکھڑے اکھڑے انداز میں ، اکتاہٹ کے ساتھ ( بات وغیہرہ کے ساتھ مستعمل ) ۔
  • ۰۱ بیزار ، اکتیا ہوا (بیشتر دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل ) ۔
  • (ii) ملول ، افسودہ بد دل ۔
  • ۰۲ برخاستہ ، زائل ، معدوم ( نیند کے لیے مستعمل ) ۔

شعر

English meaning of uchaaT

Adjective, Masculine

उचाट के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ऊपरी दिल से, उखड़े उखड़े अंदाज़ में, उकताहट के साथ
  • विरक्ति, उदासीनता, अनमनापन, सुस्ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words