تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن اُچاٹ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مَن اُچاٹ ہو جانا

رک : من اُٹھ جانا ، دل اُکتا جانا ، بیزار ہو جانا ۔

جی اُچاٹ ہو جانا

نِیند اُچاٹ ہو جانا

۔ نیند اُڑجانا۔ نیند جاتی رہنا۔ لڑکوں نے اس قدر شو ر مچایا کہ نیند اچاٹ ہوگئی۔؎

مَن پُورا ہو جانا

دل سیر ہو جانا ، طبیعت بھر جانا

مَن مانا ہو جانا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن اُچاٹ ہو جانا کے معانیدیکھیے

مَن اُچاٹ ہو جانا

man uchaaT ho jaanaaमन उचाट हो जाना

دیکھیے: مَن اُٹھ جانا

مَن اُچاٹ ہو جانا کے اردو معانی

  • رک : من اُٹھ جانا ، دل اُکتا جانا ، بیزار ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن اُچاٹ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن اُچاٹ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words