تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُدَھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُدَھم کے معانیدیکھیے
اُدَھم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھما چو کڑی، ہنگامہ، شورو غل، ہنگامہ
- چرچا، شھرت
شعر
مل کے رہتے ہیں وطن میں سبھی ہمسائے مگر
اس محبت کو سیاست کے ادھم کاٹتے ہیں
ساقی کی بے رخی پہ ولیؔ اتنا شور و شین
اتنی ذرا سی بات پہ اتنا ادھم غلط
یہ پارٹی اچھی ہے نہ وہ پارٹی اچھی
لیڈر کو ضروری ہے ادھم کرتے رہیں گے
English meaning of udham
Noun, Masculine
- disturbance, tumult, uproar
- fame, publicity
उधम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हंगामा, शोर, ग़ुल, हुल्लड़,धमा चौकड़ी
- चर्चा, शुहरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُدَھم)
اُدَھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔