تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُدُول" کے متعقلہ نتائج

عُدُول

نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

عُدُول کَرنا

نہ ماننا ؛ ترک کرنا ، نافرمانی کرنا .

عُدُول ہونا

روگردانی ہونا، نافرمانی ہونا

عُدُولِ حُکْم

حکم نہ ماننا، نافرمانی، سرکشی، حکم سے انکار

عُدُولِ شِتْوی

(جغرافیہ) موسم سرما میں سورج کا ۲۱ دسمبر کو ٹھیر جانا .

عُدُولِ صَیفی

موسم گرما میں ۲۱ جون کو سورج کا ٹھہر جانا .

عُدُولِ حُکْمی

حکم کے خلاف کرنا، نافرمانی، سرکشی، حکم عدولی، سرتابی

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عُدُولی تَقْوِیم

(ہیئت) تقویم جو وسط گرمائی (۲۱ جون تا ۲۱ جون) یا آکاس بیلی (۲۱ دسمبر تا ۲۱ دسمبر) یعنی وسط سال پر مبنی ہے .

حُکْمِ عُدُول

अवज्ञाकारी, आज्ञापालन न करनेवाला, उद्देड, सरकश, अवज्ञ।

حُکْم عُدُول کَرْنا

نافرمانی کرنا ؛ کہنا نہ ماننا

عَدْل

انصاف، دار گُستری

عَدِیل

نظیر، مانند

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

اردو، انگلش اور ہندی میں عُدُول کے معانیدیکھیے

عُدُول

'uduul•'उदूल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: نباتیات احکام اخبار

اشتقاق: عَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

عُدُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)
  • اصل راہ سے ہٹنا، پھرنا، واپس ہونا، رجوع
  • انقالب، بڑا تغیر ہے، بڑی تبدیلی

صفت

  • عدل کرنے والے لوگ

شعر

Urdu meaning of 'uduul

  • Roman
  • Urdu

  • naafarmaanii, sartaabii, inkaar, rugirdaanii aanahraaf (hukm qaul vaGaira se
  • asal raah se haTnaa, phirnaa, vaapis honaa, rujuu
  • unkaa lab, ba.Daa taGayyur hai, ba.Dii tabdiilii
  • adal karne vaale log

English meaning of 'uduul

Noun, Masculine

  • refusal, denial, aberration
  • disobedience

Adjective

  • judge, just, fair, man of justice

'उदूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अवज्ञा; उल्लंघन; अवहेलना; नाफ़रमानी; आज्ञा न मानना।
  • अवज्ञा, अवहेलना, नाफ़र्मानी

विशेषण

  • न्याय करने वाले लोग, न्यायप्रिय लोग

عُدُول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُدُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُدُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone