تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُفِی عَنْہُ" کے متعقلہ نتائج

عُفِی عَنْہُ

اس (مرد) کی مغفرت ہو ، اس (مرد) کے گناہ معاف ہوں، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں.

اَفْسانَہ

قصہ، کہانی، داستان

اَیانا

بے عقل، بے وقوف، نادان بچہ

اَفسانا

داستان، کہانی، قصہ، جھوٹی بات، سرگذست، حال، ردئداد، طویل بات، ذکر، مزکور، چرچا

ہَڈِّیانا

ہڈی بنانا

عامِیانہ

عوامی، عوام سے تعلق رکھنے والے

ہَدِیانا

گھبرانا، مضطرب ہونا، ڈرنا، خوف کھانا، کانپنا، تھرتھرانا، ہچکچانا

ہَریانَہ

رک : ہریانوی جو معروف ہے ۔

ہادِیانَہ

ہادی کی طرح کا ، ہادی کے مانند ، رہبرانہ ، رہبر کے انداز کا ۔

اَنْفِیانا

ناک میں گونج پیدا کرکے بولنا، گنگنانا، ناک کے سر میں بولنا

ہَرِیانا

اونچی زمین ؛ اونچا ملک

اریانا

ارے کہہ کر بلانا، بے ادبی سے بات کرنا

ہَتیانا

رک : ہتھیانا جو اصل املا ہے ، مار لینا ، غصب کرنا۔

عَمْیانہ

کورانہ ، اندھوں کی طرح ۔

اَفْگانَہ

भ्रूण, अधूरा बच्चा, वह बच्चा जो सात महीने से पूर्व उत्पन्न हो जाय ।

اردو، انگلش اور ہندی میں عُفِی عَنْہُ کے معانیدیکھیے

عُفِی عَنْہُ

'ufii-'anhu•'उफ़ी-'अन्हु

اصل: عربی

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

عُفِی عَنْہُ کے اردو معانی

 

  • اس (مرد) کی مغفرت ہو ، اس (مرد) کے گناہ معاف ہوں، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں.

Urdu meaning of 'ufii-'anhu

  • Roman
  • Urdu

  • is (mard) kii maGafirat ho, is (mard) ke gunaah maaf huu.n, aksar Khutuut me.n apne naam ke baad inkisaar se likhte hai.n

'उफ़ी-'अन्हु के हिंदी अर्थ

 

  • इस (मर्द) की मग़फ़िरत हो, इस (मर्द) के गुनाह माफ़ हूँ, अक्सर ख़ुतूत में अपने नाम के बाद इन्किसार से लिखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُفِی عَنْہُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُفِی عَنْہُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone