تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگالدان" کے متعقلہ نتائج

پِیْک دان

پان کی پیک تھوکنے کا ایک برتن، وہ ظرف جس میں پیک تھوکی جائے، اگالدان

پِیک دانی

پیک دان (رک) کی تصغیر .

پِک دان

رک : پیکدان.

پَکَڑنا

تھامنا ، اٹھانا ، لینا ، ہاتھ وغیرہ کی گرفت میں لانا.

پَکْڑانا

دینا ، بخشنا ، تھمانا ، حوالے کرنا ، دست بدست یا ہاتھوں ہاتھ دینا.

آ پَکَڑنا

تعاقب کر کے پہن٘چ جانا، آ لینا، گرفتار کر لینا

فِکْر آپَکڑنا

دفعتاً کوئی تردد کی بات ہو جانا

پَکا دینا

۔ پکا کے تیار کرنا۔ (فقرہ) سالن پکادو۔ ۲۔ (کنایۃً) ستانا۔ تکلیف دینا۔ جیسے کلیجہ پکا دینا۔

پَیکِ دانِش

عقل ، عقل رسا.

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑوں کو جی چاہے

ضروری چیزوں کے لیے ہے نہیں فضول باتوں پر خرچ کرتے ہیں

بڑے نہ بوڑن دیت ہیں جاکی پکڑیں بانھ، جیسے لوہا ناؤ میں ترت پھرے جل مانھ

جس طرح کشتی کے ساتھ لوہا تِر جاتا ہے اسی طرح بڑے جس کی مدد کریں وہ کامیاب ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگالدان کے معانیدیکھیے

اُگالدان

ugaaldaanउगालदान

وزن : 12121

اُگالدان کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک خاص و ضع کا بنا ہوا تھوکنے کا برتن، پیک دان

English meaning of ugaaldaan

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

उगालदान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • थूकने का बर्तन, पीकदान
  • काँसे, पीतल आदि का एक प्रकार का पात्र जिसमें खखार, थूक आदि गिराया जाता है; पीकदान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگالدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگالدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone