تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجَڑنا کے معانیدیکھیے
اُجَڑنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ٹوٹا پھوٹا ہونا، برباد یا خراب و خستہ ہونا
- ویران، خالی یا غیر آباد ہونا
- آوارہ یا بے گھر ہونا
- (کھیتی یا باغ کا) خشک ہونا، پا مال ہونا
- تباہ حال، پریشاں روزگار ہونا
- غائب ہونا، آنکھوں سے اوجھل ہونا
شعر
دل کا اجڑنا سہل سہی بسنا سہل نہیں ظالم
بستی بسنا کھیل نہیں بستے بستے بستی ہے
بستیوں کا اجڑنا بسنا کیا
بے جھجک قتل عام کرتا جا
English meaning of uja.Dnaa
Intransitive verb
- be ruined, be ravaged, plundered
उजड़ना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- टूटा फूटा होना, नष्ट या बर्बाद एवं ख़राब होना
- खंडहर, ख़ाली या निर्जन होना
- आवारा या बे-घरा होना
- (खेती या बाग़ का) सूखा होना, व्यर्थ होना
- बर्बाद एवं परेशान होना
- ग़ायब होना आँखों से ओझल होना
اُجَڑنا کے مترادفات
اُجَڑنا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجَڑنا)
اُجَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔