تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَّہ" کے متعقلہ نتائج

عُمَّہ

کھجور کا لمبا درخت ، خرما کا پیڑ ۔

اُمَّہ

عُمّان

یمن کے ایک شہر کا نام ، اُردن کے دارالخلافہ کا نام ، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے .

عُمّال

حاکم، والی، جس کے سپرد کسی علاقے کا مُلکی و مالی انتظام ہو

عُمّانی

قیمتی موتی ، مروارید کی ایک قسم جو عمان سے دستیاب ہوتی ہے .

عُمّالان

عُمال (رک) کی جمع ، والیان ، بہت سے حاکم .

اُمِّ وَلَد

رک: ام الولد.

اُمِ غِیلاں

خاردار جھاڑی، ببول

اُمِ رَضاعی

کسی بچے کی وہ انا یا دائی جس نے اسے فقہ کی مقرر کردہ دفعات کے مطابق دودھ پلایا ہو .

اُمِّ مِلْدَم

اُمِّ جافِیہ

ایک سخت جھلّی جو دماغ میں ہوتی ہے

اُمِّ حَنونَہ

ایک نرم جھلّی جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر امّ جافیہ کے نیچے ہوتی ہے

اُمِّ صْبْیان

رک: ام الصبیان .

اُمِّیْدِ خیر

اُمَّتِ مَغْفُور

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّہاتِ عُلْوی

(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ باطن سے تعلق رکھتی ہیں ، (مراداََ) علم ، عقل ، نفس اور روح

ommatidium

حشرات کی مرکب آنکھوں کی ساخت کا ایک جزو، چشمک ۔.

اُمَّہاتِ اَسْما

خدائے تعالیٰ کے چار نام : اول ، آخر ، ظاہر ، باطن.

اُمَّتِ مَرحُوم

وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاوارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ، کنایۃً: بے حس، پسماندہ قوم

اُمَّتِ مَرحُومَہ

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

مسلم قوم

اُمَّہاتِ سِفْلی

(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ ظاہر سے تعلق رکھتی ہیں ،(مراداََ) اربعہ ء عناصر : پانی ، مٹی ، آگ ، ہوا

اُمَّہاتُ الْکُتُب

(علوم کی) بنیادی یا مستند کتابیں، (کسی فن کی) عظیم معتبر تر اور مستند تر تصانیف، صحف آسمانی

اُمَّہاتُ الْمُومِنِین

پیغمبر اسلام کی بیویاں، حضور کی ازواج مطہرات

اُمَّتی

ام (رک) سے منسوب : امت کا ، جو امت میں شامل ہو .

اُمَّت

کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو

اُمِّیین

اُمَّہات

(اپنی اور اسلاف کی) مائیں ، نانیاں ، دادیاں وغیرہ .

اُمِّیَّت

۱. مادریت ، ماں ہونا ، امومت

ommateum

چشمِ مُرکّب

مُسْلِم اُمَّہ

اُمت ِمسلمہ ، مسلمان اُمت ۔

سِراجُ الْاُمَّہ

اُمت کا چراغ ؛ (کنایۃ) رہنمائے دینِ محمدی .

ماما پَخْتِیاں اُڑانا

رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹیاں کھانا۔

وَزِیرِ مَفادِ عامَّہ

جوڑ مُعَمَّا

ایسا معمھ جو کسی تصویر یا شکل کے متفرق اجزا کو صحیح طریقے سے ترتیب دے کر حل کیا جاتا ہے۔

اِشْفاقُ الْعامَّہ

(تصوف)' معاصی سے اجتناب کرنا '.

عَمامَہ بانْدْھنا

پگڑی باندھنا، دستار لپیٹنا

لَفْظی مُعَمَّا

مناسب لفظ تجویز کرنے کا ایک کھیل جس میں حاشیے میں دیے ہوئے اشاروں کی مدد سے عموماً عمودی اور اُفقی ترتیب سے دیئے ہوئے خانوں میں مناسب حرف تجویز کرکے لفظ بنایا جاتا ہے اور پہلے سے محفوظ حل کے مطابق ہونے پر انعام ملتا ہے.

وَقفِ عامَّہ

(فقہ) اراضی یا چیزیں جو عام آدمی کے استعمال اور فائدے کے لیے ہوں ؛ جیسے : مسجد ، قبرستان وغیرہ ۔

واقِفِیَّتِ عامَّہ

عام معلومات، جنرل نالج

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

عَمَّہ

عم جس کی یہ تانیث ہے، نیز پھوپھی، باپ کی بہن

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

عَمَامہ

پگڑی، ایک وضع کی پگڑی جو عالموں زاہدوں صوفیوں سے مخصوص ہے

مُعْتَمَدِ عُمُومی

کسی ادارے کے عام یا مشترکہ امور کا اعلیٰ افسر، سیکرٹری جنرل

عَمُّو

چچا، باپ کا بھائی، تایا

عَمامَہ اُچھالْنا

پگڑی اچھالنا، عزت اتارنا، ذلیل کرنا

عَمامَہ اُچَھلْنا

پگڑی اُچھلنا، ذلیل ہونا، بے عزت ہونا

عَمامَہ اُوچھالْنا

پگڑی اچھالنا، عزت اُتارنا، ذلیل کرنا

چَلِیپائی مُعَمَّا

عُمُومی

عام

نِظامَتِ تَعَلُّقاتِ عامَّہ

قَرْضِ عامَّہ

وہ قرض جو ایک ملک دوسرے ملک سے لیتا ہے نیز وہ قرضہ جو حکومت عوام یا عوامی اداروں سے لیتی ہے.

مَفادِ عامَّہ

عام لوگوں کی بھلائی نہ کہ کسی خاص گروہ، فرقے، جماعت یا علاقے کی

جَلَّ جَلالُہ وَ عَمَّ نَوالُہ

اس کی عظمت و بزرگی بڑی ہے اور اس کی بخشش و عطا عام ہے (خداکی تعریف)۔

کاغَذِ مومی

وہ کاغذ جس پر موم کی پتلی تہ چڑھی ہوتی ہے.

عامّا

رک : عامّہ ، کششِ ثقل.

عامَّہ

عام کی تانیث، سب جانب پھیلی ہوئی، عام شے، رائج ، مشہور و معروف

مُعَمّا

پہیلی، راز، بھید، پیچیدہ یا گھماو پھراو کی بات، ایسی بات جو جلدی سمجھ میں نہ آئے

مُعَمَّ

عمامہ یا پگڑی باندھا ہوا، کام کیا ہوا، جس سے قوم کے افراد رجوع کریں، سردار، بزرگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَّہ کے معانیدیکھیے

اُمَّہ

ummaउम्मा

اصل: عربی

وزن : 22

English meaning of umma

Noun

  • people, nation

Feminine

  • mother

उम्मा के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • माता, जननी, माँ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone