تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْرِ دَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْرِ دَراز کے معانیدیکھیے
عُمْرِ دَراز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- لمبی عمر، طویل زندگی
شعر
ترے غم کی عمر دراز میں کئی انقلاب ہوئے مگر
وہی طول شام فراقؔ ہے وہی انتظار سحر بھی ہے
ہجراں میں اس کے زندگی کرنا بھلا نہ تھا
کوتاہی جو نہ ہووے یہ عمر دراز سے
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
English meaning of 'umr-e-daraaz
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- long-life, may (your) life (be) long
'उम्र-ए-दराज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लंबी उम्र वाला, वयोवृद्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْرِ دَراز)
عُمْرِ دَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔