تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unit" کے متعقلہ نتائج

unit

اِکائی

unit cell

قلمیات نگاری: قلمی اکائی ، کسی قلم میں اٹیموں، روانوں یا سالموں کا سب سے چھوٹا گروہ جو خود کو بار بار دہرا کر پوری قلم تشکیل دیتاہے۔.

unit-linked

اکائی یا یو نٹ منسلک (پالسی، ذاتی کا روباری حصص منصو بے وغیرہ کے حوالے سے ) جس کا منافع ان اکائیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو سے منسلک ہو جنھیں سرمایہ کاری فنڈز میں سے کسی ایک کومنتخب کر کے خریدا گیا ہو۔.

unit trust

برط کوئی سرمایہ کار کمپنی جو بہت سے افراد کی مشترکہ رقوم سے مختلف تمسکات میں سرمایہ لگائے اور ان افراد کے اثاثوں کے حساب سے منا فع ادا کرے۔.

unit cost

اکائی کی لاگت، بڑے پیمانے پر تیار کردہ کسی شے پر آنے والا فی عدد خرچ۔.

unit price

فی اکائی قیمت، جو فراہم کردہ سامان کے ہر عدد پر وصول کی جائے۔.

unite

ایکا

unity

آپَس داری

unitive

اِتفاق پَیدا کَرنے والی قُوَّت والا

uniter

اکٹّھا کَرنے والا

unitary

واحد

united

مُتَّفِق

uniting

ایک کرنا

united with

واصِل

united kingdom

مملکت متحدہ، بر طانیۂ عظمٰی اور شمالی آئر ستان ( ۱۹۲۲ء تک بر طانیۂ عظمٰی اور آئر لینڈ).

unitarian

مو حّد جوتثلیث کو نہ مانے، ذات باری کی وحدانیت کا قائل۔.

united states

ریا ستہائے متحدہ امریکا، وفاقی جمہو ریہ جو شمالی امریکا بشمول الاسکا اور ہوائی کی پچاس ریاستوں پر مشتمل ہے۔.

united reformed church

متحدہ اصلاح یافتہ کلیسا،جو ۱۹۷۲ء میں انگلستان میںPresbyterian (شیوخی) اور Congregational (ادغامی) کلیسائوں کے اتحادسے وجود میں آیا۔.

united provinces

تواریخ: متحدہ صوبہ جات وہ سات صوبے جو ۱۵۷۹ء میں متحد ہوئے تھے اور جن کے اتحاد سے نیدرلینڈز کی جمہو ریہ کی بنیاد پڑی۔.

united nations

اقوام متحدہ (ابتدامیں ۱۹۴۲ء میں) و ہ ملک جو دوسری عالمی جنگ میں محوری طا قتوں کے خلاف متحد تھے؛ بعد میں ان ممالک اور بہت سے دوسرے امن کے متلاشی ملکوں کی بین الا قوامی تنظیم۔.

unitholder

برط یو نٹ دارفرد جس کا یونٹ ٹرسٹ میں کوئی حصّہ ہو۔.

united brethren

کلیسا: برادرانِ متحد، Moravian فرقے کا ایک نام۔.

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

unattractive

بے کَشِش

unattained

نا رَسا

unattached

اَلَگ

unattended

اَکیلا

unattempted

بے قَصْد

unattributed

( مصوری ، اقتباس وغیرہ کی بابت) نا منسوب ۔.

unattainable

نا قابِلِ حُصُول

اِیْنَت

اَنِیْت

ظلم، جور و جبر، تشدد

آنات

آن جس کی یہ جمع ہے

اَنات

سست عورت، سستی، دیر

اِنائَت

دیر، تاخیر، سستی

aunt

چَچی

ent

تخفیف: ear, nose, and throat کان ، ناک اور حلق۔.

unatoned

کفارہ ادا کیے بغیر ، تلافی کیے بغیر، بغیر تاوان ۔.

unattackable

ناقابلِ تاخت، حملہ جس کو نقصان نہ پہنچایا جاسکے ۔.

unattributable

(عموماً اطلاع کے بارے میں ) غیرمنسوب جو کسی سے منسوب نہ کی جاسکتی ہو ، جس کا ذریعہ نہ معلوم ہو ۔.

اِیْنٹ

گندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد ہزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے، (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی اسی شکل کا ترشا ہوا پتھر)

وَن ٹُو آل

(انگریزی فقرہ اُردو میں مستعمل) ُکل کے ُکل ، شروع سے آخر تک ، سب کے سب ، اوپر سے لے کر نیچے تک

one-track mind

ذہن جو محض ایک مضمون کا ہورہے۔.

آنْٹ

گرہ، گانٹھ، گتھی

ain't

(عموماً غیر فصیح، مقامی)has not ; have not:

onetime

سابِق

وَن ٹُو تِھری

(انگریزی فقرہ اُردو میں مستعمل) کسی کام یا کھیل وغیرہ کا آغاز کرتے یا کراتے ہوئے یہ فقرہ بولا جاتا ہے ۔

اُونٹ

شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ

unnaturally

غیر فطری طور پر

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعْنات

(شعر وسخن) (الفاظ و قوافی وغیرہ کے استعمال اور بندش سے متعلق) پابندی جو شاعر اپنے اوپر عائد کر لیے، لزوم ما لا بلزم (علم بدیع میں ایک صنمت).

آنت

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

عَنَت

محنت مشقّت

unethical

غَیر اَخْلاقی

unnatural

غَیر فِطْری

one-two

مکّے بازی: بول چال: پے درپے دو وار۔.

one-to-one

ایک جیسا

unnaturalness

غیر فطریت

vanity unit

سنگھار پیٹی ، چھوٹی الماری اور اس کے بالائی تختے پر واش بیسن جڑا ہوا۔.

visual display unit

کمپیوٹر: خصوصاً برط بصری اظہار کا نظام جو ڈیٹا کو لفظوں وغیرہ کی شکل دے کر اسکرین پر دکھائے ۔.

unit کے لیے اردو الفاظ

unit

ˈjuː.nɪt

unit کے اردو معانی

  • اِکائی
  • ایک
  • فَرْد
  • واحد
  • ذَیل

unit के उर्दू अर्थ

  • इकाई
  • एक
  • फ़र्द
  • वाहिद
  • ज़ैल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unit)

نام

ای-میل

تبصرہ

unit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone