تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُنّاب" کے متعقلہ نتائج

عُنّاب

ایک میوہ جو جھڑ بیری سے مشابہ ہوتا ہے، رنگ سیاہی مائل سرخ اور مزہ شیریں ہوتا ہے اکثر امراض میں بطور دوا مستعمل ہے، اس کا شربت اور شیرہ بھی بطور دوا اسعتمال کیا جاتا ہے

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عُنّاب فام

گہرا سرخ، سیاہی مائل سرخ

عُنّاب لَب

(کنایۃً) عناب جیسے ہونٹ والا، جس کے لب عناب جیسے سرخ و شیریں ہوں

عُنّابِیا

سیاہی مائل سرخ رنگ کا مرغ

عُنّاب گُوں

گہرا سرخ، سیاہی مائل سرخ

عُنّابات

(طب) ببول کے گوند اور شکر کے بنے ہوئے لوزینے

عُنّاب رَنگ

گہرا سرخ، سیاہی مائل سرخ

عُنّابِ تَر

معشوقہ کی انگلی

عُنّابی رَنگ

(رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُنّاب کے معانیدیکھیے

عُنّاب

'unnaab'उन्नाब

اصل: عربی

وزن : 221

عُنّاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک میوہ جو جھڑ بیری سے مشابہ ہوتا ہے، رنگ سیاہی مائل سرخ اور مزہ شیریں ہوتا ہے اکثر امراض میں بطور دوا مستعمل ہے، اس کا شربت اور شیرہ بھی بطور دوا اسعتمال کیا جاتا ہے

شعر

English meaning of 'unnaab

Noun, Masculine

  • jujube, berry-like fruit, used as an expectorant in eastern medicine,  Ziziphus sativa

'उन्नाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झरबेरी की तरह के फल जो दवा में काम आते हैं, आयुर्वेदिक औषधि में उपयोगी बेर की जाति का एक सूखा फल

عُنّاب کے قافیہ الفاظ

عُنّاب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُنّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُنّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone