تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُنِّیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُنِّیس کے معانیدیکھیے
اُنِّیس کے اردو معانی
صفت، عددی
- ایک کم بیس، اٹھارہ سے ایک زیادہ، (ہندسوں میں) 19
- دو مماثل چیزوں میں سے ایک چیز دوسری سے کچھ کم (عموماً بیس کے ساتھ مستعمل)
شعر
آتے جاتے ہر موسم میں اس کا جادو قائم ہے
بیس برس سے دیکھ رہا ہوں لگتی ہے انیس برس
English meaning of unniis
Adjective, Numeral
- nineteen
उन्नीस के हिंदी अर्थ
विशेषण, संख्यात्मक
- संख्या '19' का सूचक, एक कम बीस, अठारह से एक ज़्यादा,
اُنِّیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُنِّیس)
اُنِّیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔