تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنِیسُون" کے متعقلہ نتائج

اَنِیسُون

(نباتیات) سونف سے قدرے چھوٹا سبز و سفید زردی مائل ایک تخم، جو ایک لمبی پھلی میں ہوتا ہے اور دوا میں مستعمل ہے

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہَنسنے

ہنسنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اِنْسان

بنی آدم، آدمی

اِنْسانی

مرتبہ انسانیت، انسان ہونا

اِنْسانا

گاے وغیرہ کے دودھ میں ادویہ کے ذریعے انسانی دودھ کے خصوصیات پیدا کرنا (دودھ کے لیے مستعمل)

اِنْسانِیَہ

انسان (رک) سے منسوب : انسانی۔

ہَنسانے

ہنسانا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ہَنسانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا

ہِینْسنا

ہنہنانا ، رینکنا ، گھوڑے کا ہنہنانا ، گدھے کا رینکنا ، ڈھینچو ڈھینچو کرنا ، ہینچو ہینچو کرنا

ہَونسنا

نظر لگانا، ٹوکنا

ہانْسنا

رک : ہنسنا

اَنسانا

अप्रसन्न या रुष्ट होना।

اَنْواسْنا

نئے گلی برتن میں پانی ڈال کر کچھ دیر رکھنا تاکہ قابل استعمال ہوجائے، دھونا ، پاک کرنا

ہَنْسوانا

دوسرے کو تحریک دینا کہ وہ ہنسائے، مذاق کروانا، مذاق اڑوانا، تضحیک کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنِیسُون کے معانیدیکھیے

اَنِیسُون

aniisuun•अनीसून

اصل: عربی

وزن : 1221

موضوعات: یونانی ٹوٹکا ادویات نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اَنِیسُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) سونف سے قدرے چھوٹا سبز و سفید زردی مائل ایک تخم، جو ایک لمبی پھلی میں ہوتا ہے اور دوا میں مستعمل ہے
  • اس تخم کا پودا

Urdu meaning of aniisuun

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) saumph se qadre chhoTaa sabaz-o-safaid zardii maa.il ek tuKhm, jo ek lambii phalii me.n hotaa hai aur davaa me.n mustaamal hai
  • is tuKhm ka paudaa

English meaning of aniisuun

Noun, Masculine

  • (Botany) aniseed, pimpinella anisum
  • aniseed plant

अनीसून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) एक प्रकार की सौंफ जो दवा में काम आती है
  • सौंफ का पोधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنِیسُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنِیسُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone