تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنُوث" کے متعقلہ نتائج

اُنُوث

عورتیں ، مادائیں ، اناث ، ذکور کی ضد۔

اُنُوثی

تانیث کا ، مادہ ہونے کا ، مؤنث ہونے سے منسوب۔

اُنُوثَت

مادہ پن یا زنانہ پن ، تانیث ، مادہ ہونا۔

اُنُوثِیَت

رک : انوثت (جس کے معنی میں یہ اردو میں مستعمل ہے) ۔

زیر اُنُوث

(نباتیات) ایسا پُھول جس میں بیض خانہ عرشہ کے بالائی حِصّے پر اور دُوسرے زہراوی پتّے بیض خانہ کے نِیچے واقع ہوتے ہیں

گِرْدِ اُنُوث

(نباتیات) ایسا پھول جس میں پھول کے بقچے جوف کو گھیر لیتے ہیں اور جس میں مسندِ گل ، پتّیاں اور حامل زر بقچے کے نیچے منسلک ہوتے ہیں ، ایسا پھول جس میں بیض خانہ عرہ کے بالائی حصے پر اور دوسرے زہراوی پتّے بیض خانے کے نیچے واقع ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنُوث کے معانیدیکھیے

اُنُوث

unuusउनूस

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: أنَثَ

اُنُوث کے اردو معانی

اسم

  • عورتیں ، مادائیں ، اناث ، ذکور کی ضد۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of unuus

Noun

  • women, females

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنُوث)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنُوث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone