تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا" کے متعقلہ نتائج

عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا

(طب) چھوٹی چھوٹی باریک اور سخت رگیں جو اسفل معدہ اور اکثر امعاء سے متصل ہیں اور کیلوس کو معدہ اور آنتوں سے جذب کر کے باب الکبد کی طرف لے جاتی ہیں جہاں سے وہ جگر میں جذب ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا کے معانیدیکھیے

عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا

'uruuq-e-maasaariiqaa'उरूक़-ए-मासारीक़ा

اصل: عربی

وزن : 1222222

موضوعات: طب طب

عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) چھوٹی چھوٹی باریک اور سخت رگیں جو اسفل معدہ اور اکثر امعاء سے متصل ہیں اور کیلوس کو معدہ اور آنتوں سے جذب کر کے باب الکبد کی طرف لے جاتی ہیں جہاں سے وہ جگر میں جذب ہوجاتا ہے

English meaning of 'uruuq-e-maasaariiqaa

Noun, Feminine

  • (Medicine) the thine and hard veins which attached to the lower and most of the intestine and move toward the porta-hepatis carrying with chyle and there the liver absorbed them

'उरूक़-ए-मासारीक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) छोटी-छोटी सुक्षम और कठोर रगें जो छोटी आँत और अकसर आंतोंं से लगी हुई हैं और लसिका को पेट और आंतों से अवशोष करके हृदय और यकृत वाले भाग की तरफ़ ले जाती हैं जहां से वो यकृत में अवशोषित हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words