تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُشُق" کے متعقلہ نتائج

اُشُق

ایک درخت کا گوند (جس کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کے مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے .) ، اشنہ چھڑیلا ، کان٘در .

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

اِشَک

गधा, गदहा, खर।

عاشِق

وہ جو کسی پر فریفتہ ہو، عشق کرنے والا، فریفتہ، شیدا (عوت مرد دونوں کے استعمال ہوتا ہے)

عِشْق ہونا

کسی کے ساتھ محبت ہونا

عشق و عاشقی

عشق و محبت، عاشقی و معشوقی، محبت کے معاملات

عشق بازاں

محبت کے کھیل کے کھلاڑی، محبت کرنے والے، عاشق معشوق

عِشْقِ فَانِی

فانی محبت، وہ عشق جو فنا ہو جائے، مر جانے والاعشق

عِشْقِ حَقیقی

اصلی محبت، مراد: محبت الٰہی، عشق مجازی کا نقیض

عِشْقَ اللہ

۱. آزاد فقیروں یا درویشوں کا باہمی سلام جس کا جواب مدد اللہ ہوتا ہے ، سلام نیز صاحب سلامت.

عِشْقِ بُتاں

حسینوں کی محبت، معشوقوں کی محبت

عِشْقِ اَزَنی

ہمیشہ سے موجود محبت کا جذبہ یا لگاؤ، عشقِ حقیقی، (عشق مجازی کے مقابل)

عشق نامراد

unrequited love

عشق چھپانے سے نہیں چھپتا

عشق کو چھپایا نہیں جا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُشُق کے معانیدیکھیے

اُشُق

ushuq•उशुक़

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اُشُق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک درخت کا گوند (جس کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کے مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے .) ، اشنہ چھڑیلا ، کان٘در .

Urdu meaning of ushuq

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka guund (jis kii rangat zardii maa.il aur mazaa talKh hotaa hai is ko paanii me.n hal karne se duudh ke maanind safaid sheraa bin jaataa hai .), eshNaa chha.Diilaa, ka nidr

English meaning of ushuq

Noun, Feminine

  • a gum used in making medicines

उशुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक गोंद जो दवा में काम आता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُشُق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُشُق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone