تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتار" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلان

ناہموار سطح جوایک طرف اُون٘چی دوسری طرف سے نِیچی ہو، ڈھال، اُتار

ڈَھلان دار

نا ہموار ، ڈھالو ، ڈھلوان دار

ڈَھلانا

دھات وغیرہ کو سان٘چے میں ڈالنا

ڈَھلانی

ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والا

ڈھلیں

ڈھولَن

عاشق، چاہنے والا، دوست

ڈَھلْن

سج دھج ، صُورت شکل

دَھولَن

مار پیٹ کرنے والا ، دَھول دَھپَا کرنے والا .

دُھولَن

محبوب، دلہن

ڈھیلوں

گڑ ، نمک وغیرہ کا جما ہوا ٹھوس ٹکڑا، مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا، کلوخ، غلّہ

دِھلانگ

(موسیقی) انگ بھاؤ نرت میں ناز و انداز کے ساتھ کی جانے والی حرکات و سکنات کو کہتے ہیں

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

ڈھیلوں سے مُقَدَّر پھوڑْنا

بدقسمت ہونا ، بد قسمتی کا رونا، روتے رہنا.

دُھولیں اُڑانا

رک : دھول اُڑانا.

ڈَھلْنا پالْنا

ڈھلنے والا ، لڑھکنے والا ، پنگھوڑا ؛ (مجازاً) ایک بات پر قائم نہ رہنے والا.

دھیلَن چی

چھوٹی پتنگ جو ایک دھیلے یعنی نصف پیسے میں آتی تھی.

ڈھولَن ہار

ڈھالنے یا ڈھلکانے والا ، ڈالنے والا.

ڈَھلَن لوہا

نا ہموار ، ایک طرف اُونچا ایک طرف نیچا لوہا

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

دھالْنا

کوئی سیال چیز طِرانا ، بہانا .

ڈُھلْنا

جھومنا ، ناز سے چلنا

دُھلْنا

کانپنا، لرزنا، ڈرنا

دُہُل ںَواز

نقَارہ ، دُہل یا دھونسا بجانے والا.

دُہُل نَوازی

رک : دہل

ڈھول نَہ دَف ہَر ہَر گِیت

حیثیت کُچھ نہیں کام بڑا کرنا چاہتے ہیں.

ڈھولْنا ہاتھوں پَر ہونا

(عور) قرآن شریف کی قسم کھانا.

ڈھولْنی

بچّوں کا جُھولا ، پالنا.

ڈھولْنا

ڈالنا ، سرتھوپنا ، اِلزام دھرنا.

ڈُھلانا

متوجہ کرنا ، کسی طرف جُھکانا ، ٹیڑھا ہونا

ڈھولانا

دھلکانا ، جُھکا دینا ، گِرا دینا.

دُھلانا

دَھولانا

چپت مارنا ، دھپ لگانا .

دَہَلْنا

رُعب کھانا، ڈرنا

دَہْلانا

خوف زدہ کرنا ، ڈرانا.

ڈِھیل لانا

تاخیر کرنا ، دیر لگانا.

دُھلین٘ڈی

ہندوؤں کے مشہورتہوارہولی کا دوسرا دن، جب لوگ دُھول اُڑاتے اور ایک دوسرے پرعبیر اورگلال وغیرہ ڈالتے ہیں

دَھولے آنا

سفید بال نکلنے شروع ہونا .

دُھولَینڈی

ہولی کا دُوسرا دن

مُقَدَّر ڈھیلوں سے پھوڑْنا

بدقسمتی ہونا

پانو دُھلَن

(ایک رسم) زچّہ کے پان٘و دھلانے کا نیگ.

کُوزے ڈَھلیں کہ ماٹ

کوئی نہیں کہہ سکتا کہ پہلے بوڑھے مریں گے یا جوان

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتار کے معانیدیکھیے

اُتار

utaarउतार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: دریا موسیقی بنائی تعمیر

اُتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ اترنے یا اوپر سے نیچے آنے کا عمل .
  • ۰۲ (i) نشیب، ڈھلان .
  • (ii) دریا کے بہاؤ کا رخ .
  • ۳. ازالہ ، دفعیہ .
  • ۴. بڑھنے گھٹنے والی کیفیت کا احطاط ، گھٹاو یا کمی .
  • ۵. (دریا کا) جزر، بھاٹا .
  • ۶.(i)( کسی چیز یا کیفیت کے اثر کو) زائل کرنے والا عمل .
  • (ii) جادو یا آسیب کا رد ، توڑ یا کاٹ .
  • ۷. جو چیز کسی کے سر پر وار کے دے دی جائے، صدقہ ، نچھاور
  • ۸. (i) ندی کا پایاب حصہ یا گھاٹ جہاں سے عبور کریں
  • (ii) دریا کے پار جانا
  • ۹. مثنیٰ، نقل
  • ۱۰. (تعمیرات) کنویں کے گولے کا تہ تک جانا، کنویں کی گلائی .
  • ۱۱. (زر بافی) تار کشی کا آخری ہاتھ یعنی تار کی تیاری کا عمل کس پر تار کی کھنچائی ختم ہوتی ہے.
  • ۱۲. (بُنائی) دری کے کر گھے کا پیچلا بانس جو بننے والے سے دور ہوتا ہے
  • ۱۳. (موسیقی) گانے میں اصول کے مطابق سر نیچا کرنے کا عمل (بم کے بعد) زیر .

صفت

  • ۱. کمتر، گھٹیا.
  • ۲. لڑاکا ، بدزبان ، بری عورت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of utaar

Noun, Masculine

  • descent, fall, decrease, landing, come down

Adjective

  • bad woman, inferior

اُتار کے قافیہ الفاظ

اُتار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone