تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹَنْگا" کے متعقلہ نتائج

اُٹَنْگا

ٹخنوں سے اونچا (بائجامہ وغیرہ)

اُوٹَنگا

رک : اٹنگا۔

اُٹَنگی

اٹنگا (رک) کی تانیث

اَٹْنا

(خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا ، لت پت ہونا .

ہَٹنا

(عور) مرنا ، گزرنا ، فوت ہو جانا ۔

اُٹْنا

رک : اٹھنا ۔

اَڑَنگا

کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں

ہَڑَنگا

تباہی ، بربادی

اَن٘گا

انگرکھا

اَلَنگا

(معماری) سن٘گین چنائی کی روکار دے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر ، چہرہ بنا ہوا پتھر

اَونگا

بونگا، جس کا یہ تابع ہے

ہینگا

کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل، کھیت میں پھیرنے کا پٹرا، کسانوں کا جوتی ہوئی زمین کو برابر کرنے کا آلہ، ایک لوہے کا ڈھانچا جس میں کنگھی کی طرح بہت سی نوکیں نکلی ہوتی ہیں اور اسے بیل کھینچتے ہیں اور زمین کو گوڑنے کے کام آتا ہے، سہاگا

ہانگا

زور، قوت، بل، توانائی، طاقت، حیثیت، توفیق

اُٹَنگَل

بے ڈھنکا، بے شعور، پھوہڑ

اْٹَنگَن

(نباتیات) ایک خادار درخت، جس کے بیج دھنیے سے مشابہ اور پتیاں کنگورہ دار ہوتی ہیں اور بدن سے چھوجائیں تو خارش ہونے لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹَنْگا کے معانیدیکھیے

اُٹَنْگا

uTa.ngaa•उटंगा

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

اُٹَنْگا کے اردو معانی

صفت

  • ٹخنوں سے اونچا (بائجامہ وغیرہ)
  • اوچھا، سکڑا ہوا، معمول سے کم نیچا
  • (مجازاً) نا موزوں، بے ڈھنگا

شعر

Urdu meaning of uTa.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • Takhno.n se u.unchaa (baa.ijaamaa vaGaira)
  • ochhaa, siku.Daa hu.a, maamuul se kam niichaa
  • (majaazan) na mauzuun, beDhangaa

English meaning of uTa.ngaa

Adjective

  • (of trousers, etc.) too short, not reaching the ankles
  • awkward
  • badly or oddly shaped unsymmetrical

उटंगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • टख़नों से ऊँचा (पायजामा आदि)
  • ओछा, सिकुड़ा हुआ, साधारण से कम नीचा
  • (लाक्षणिक) असमान, बे ढंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹَنْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹَنْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone