تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اَٹْنا

(خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا ، لت پت ہونا .

پانی میں اَٹْنا

غرق ہونا ، تباہ ہونا ۔

دُھول سے اَٹْنا

مِٹی میں اٹ جانا ، مٹی سے لد جانا ، مٹی سے ڈھک جانا.

خاک اور خُون میں اَٹْنا

تباہ و برباد ہونا ، خُون میں لتھڑنا .

جی ہَٹْنا

طبیعت بھر جانا،بیزار ہو جانا(”سے“ کے ساتھ).

خَیال ہَٹْنا

خیال نہ رہنا ، ذہن سے اتر جانا ، بھول جانا.

دِل ہَٹْنا

نفرت ہو جانا ، بیزاری ہو جانا ، رغبت نہ رہنا .

پِیچھے ہَٹْنا

(قدم وغیرہ کے ساتھ) بزدلی دکھانا، پہلو تہی کرنا، پسپا ہونا

بَچَّہ ہَٹْنا

شیر خوار بچے کا مر جانا

دِھیان ہَٹْنا

توجہ کا ہٹ جانا .

دَھرَن ہَٹْنا

ناف ٹلنا ؛ بچہ دان کا کسی صدمہ کے باعث اپنی جگہ سے ہٹ جانا .

دال جُوتی ہَٹْنا

تکرار ہونا ؛ دنْگا فساد ہونا.

قَدَم ہَٹْنا

لغزش ہونا ، استِقلال میں فرق آنا یا کسی موقف سے منحرف ہونا یا اسے چھوڑنا ، ہمَّت ہارنا .

جوڑ ہَٹْنا

جسم کا کوئی جوڑ اپنی جگہ سے ادھر اُدھر ہوجانا۔

قَدَم نَہ ہَٹْنا

لغزش نہ ہونا ، استقلال میں فرق نہ آنا ، جگہ سے نہ ہلنا .

سائے سے ہَٹْنا

محتاط رہنا ، پرے ہٹنا ، دُور رہنا.

پِچْھلے پاؤں ہَٹْنا

پاوں پِیچھے ہَٹْنا

ثابت قدمی میں فرق آنا ، ہمت ہارنا ، بھاگنے کے آثار ظاہر ہونا.

پِچْھلے پاوں پِھرْنا ہَٹْنا

اُلٹے پان٘و پھرنا ، آتے ہی واپس ہو جانا .

قَدَم پِیچھے ہَٹْنا

پان٘و پیچھے ہٹنا ، بزدلی سے پیچھے ہٹ جانا ، پسپا ہو جانا .

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹْنا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْنا کے معانیدیکھیے

اَٹْنا

aTnaaअटना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا ، لت پت ہونا .
  • (گرد یا دھویں وغیرہ کا کس جگہ) بیٹھ جانا ، جم جانا ، جمع ہونا .
  • (کسی چیز سے کسی خالی جگہ کا) بھر جانا ، پرہونا ، پٹ جانا .

English meaning of aTnaa

Intransitive verb

  • be full, be crammed

अटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • भर जाना, पट जाना
  • (किसी चीज़ से किसी ख़ाली जगह का) भर जाना, पुर होना, पट जाना
  • (गर्द या धोईं वग़ैरा का किस जगह) बैठ जाना, जिम जाना, जमा होना
  • पूरा पड़ना; काफ़ी होना

اَٹْنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words