تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَھل" کے متعقلہ نتائج

اُتَھل

پیٹ کے بل ۔

اُتَھل پُتَھل ہونا

اُتَھل پَن

رک : اتھل جس کا یہ حاصل مصدر ہے ۔

اُتَھلْنا

آچھل کر اوپر آنا ، جیسے : ایسا ڈوبا کہ پھر نہ آتھلا .

اُتَھل پُتَھل

تہ و بالا ہونے کی کیفیت ، الٹ پلٹ ؛ کھد بدی ؛ تہیج ۔

اُتَھل رَکابی پَھیلا بھات، لو پَنْچو ہاتھوں ہات

اچھی چیز کے لیے میں دیر نہیں لگانی چاہیے ورنہ کوئی اور لے جائے گا

اُتَھلْواں

کم کہرا (یا کم گہری) .

اُتَھل پَڑْنا

ابل جانا ، پھولنا ، (مجازاً) اوچھا پن دکھانا ، حد سے باہر ہونا ۔

طَبِیعَت اُتَھل پُتَھل ہونا

طبیعت خراب ہونا، طبیعت بے قرار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَھل کے معانیدیکھیے

اُتَھل

uthalउथल

اصل: سنسکرت

اُتَھل کے اردو معانی

 

  • پیٹ کے بل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone