تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُٹْھتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹْھتی کے معانیدیکھیے
اُٹْھتی کے اردو معانی
صفت
- رک : اٹھتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : اٹھتی جوانی ، اٹھتی کوپل (ترکیات میں مستعمل) ۔
شعر
روز وہ خواب میں آتے ہیں گلے ملنے کو
میں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
English meaning of uThtii
Adjective
- awake, arise, get up, uprise
اُٹْھتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُٹْھتی)
اُٹْھتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔