تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر کا" کے متعقلہ نتائج

اُوپَر کا

بیگانہ، غیر

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

اُوپَر کا کام

چھوٹا موٹا کام، گھر میں اٹھ بیٹھ کا معمولی کام

اُوپَر کا دُودھ

جانور کا وہ دودھ جو شیر خوار بچے کو ماں کے دودھ کے علاوہ دیا جائے

اُوپَر کا دَم بَھرنا

نزع کے وقت کی سی الٹی الٹی سانسیں لینا، قریب مرگ ہونا

اُوپَر کا سانس لینا

جانکنی کی حالت ہونا

اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے

انتہائی حیرت یا شرم یا خوف سے سکتے کا عالم (ہوجانا)، ہکا بکا رہ جانا

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

اُوپَر اُوپَر کا

سطحی، ظاہری، ضمنی، نمائشی، دکھاوے کا

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی اور پر اُتارے

نِیچے کا سانْس نِیچے اُوپَر کا سانْس اُوپَر

ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا ؛ حیران رہ جانا ۔

اُوپَر سے رام رام، بِھیتَر قَصائی کا کام

دیکھنے میں بڑا نیک مگر کام نہایت برے، ظاہر میں رحم دل باطن میں بے درد، ظاہراً بڑا پرہیز گار مگر اصل میں سخت ظالم مکار اور چالاک

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کا کے معانیدیکھیے

اُوپَر کا

uupar kaaऊपर का

اُوپَر کا کے اردو معانی

صفت

  • بیگانہ، غیر
  • چھوٹا موٹا، غیر ضروری، جو اصل اور بنیادی شے یا بات کے علاوہ ہو، معمولی

English meaning of uupar kaa

Adjective

  • alien, stranger
  • miscellaneous, minor or unimportant

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone