تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُذْر خواہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْر خواہی کے معانیدیکھیے
عُذْر خواہی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- معذرت چاہنا، معافی طلب کرنا نیز توبہ
- پرسا، تعزیت، ہمدری، غمخواری
شعر
عجب عالم ہے ایدھر سے ہمیں ہستی ستاتی ہے
ادھر سے نیستی آتی ہے دوڑی عذر خواہی کو
بے دلوں کی عذر خواہی مان لے
جو کہ ہونا تھا سو ہو گزرا سجن
آنکھوں میں درد مندی ہونٹوں پہ عذر خواہی
جانانہ وار آئی شام فراق یاراں
English meaning of 'uzr-KHvaahii
'उज़्र-ख़्वाही के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क्षमा चाहना, क्षमायाचना, दोर्षस्वीकार, माफ़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُذْر خواہی)
عُذْر خواہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔