تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدے سے بَدَل جانا" کے متعقلہ نتائج

وَعدے سے بَدَل جانا

قول سے پھر جانا ، مکر جانا ۔

وَعدے سے پِھر جانا

اقرار پورا نہ کرنا ، بد عہدی کرنا ، کہے پر عمل نہ کرنا ۔

وَعدے سے پَلَٹ جانا

عہد کرکے مکر جانا، اقرار کرکے انکار کر دینا، بات بدل دینا

وَعدے سے نِکَل جانا

رک : وعدے سے پھرنا ، بات سے مکر جانا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

رُومال سے رُومال بَدَل جانا

گاڑھی دوستی ہوجانا ، گہرا تعلق پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدے سے بَدَل جانا کے معانیدیکھیے

وَعدے سے بَدَل جانا

vaa'de se badal jaanaaवा'दे से बदल जाना

محاورہ

وَعدے سے بَدَل جانا کے اردو معانی

  • قول سے پھر جانا ، مکر جانا ۔

English meaning of vaa'de se badal jaanaa

  • to not keep one's promise

वा'दे से बदल जाना के हिंदी अर्थ

  • वचन से पलट जाना, क़ौल से फिर जाना, मुकर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدے سے بَدَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدے سے بَدَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words