تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدے سے پِھر جانا" کے متعقلہ نتائج

وَعدے سے پِھر جانا

اقرار پورا نہ کرنا ، بد عہدی کرنا ، کہے پر عمل نہ کرنا ۔

وَعدے سے پَلَٹ جانا

عہد کرکے مکر جانا، اقرار کرکے انکار کر دینا، بات بدل دینا

وَعدے سے نِکَل جانا

رک : وعدے سے پھرنا ، بات سے مکر جانا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

وَعدے سے بَدَل جانا

قول سے پھر جانا ، مکر جانا ۔

ناک پَہ سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

ران سے پِھر جانا

گھوڑے کا سوار کی ران کے اِشارے سے مُڑ جانا

اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدے سے پِھر جانا کے معانیدیکھیے

وَعدے سے پِھر جانا

vaa'de se phir jaanaaवा'दे से फिर जाना

وَعدے سے پِھر جانا کے اردو معانی

  • اقرار پورا نہ کرنا ، بد عہدی کرنا ، کہے پر عمل نہ کرنا ۔

वा'दे से फिर जाना के हिंदी अर्थ

  • इक़रार पूरा ना करना, बदअहदी करना, कहे पर अमल ना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدے سے پِھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدے سے پِھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone