تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واحِد غائِب" کے متعقلہ نتائج

مَخْفی

چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

مَخْفی ہونا

مخفی کرنا (رک) کا لازم ، خفیہ ہونا ، چھپا یا پوشیدہ ہونا

مَخْفی عُلُوم

مَخْفی نَہ رَہے

۔پوشیدہ نہ رہے۔واضح ہو ۔معلوم ہو۔

مَخْفی نَہ رہے کہ

واضح رہے کہ، واضح ہوکہ، معلوم ہوکہ

مَخْفی مَخْفی

خفیہ طور پر ، چوری چھپے ، پوشیدہ طور سے

مَخْفی کَرنا

مخفی رکھنا ، پوشیدہ کرنا ، چھپانا ، ظاہر نہ ہونے دینا

مَخْفی رَکھنا

خفیہ رکھنا، چھپانا، پوشیدہ رکھنا

گَن٘جِ مَخْفی

پوشیدہ خزانہ

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

رازِ مَخْفی

خفیہ بھید ، پوشیدہ بھید

خَیرِ مَخْفی

پوشیدہ بھلائی ، وہ نیکی جو چھپا کر کی جائے.

حَرارَتِ مَخْفی

(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو

کَنْزِ مَخْفی

چھپا ہوا خزانہ، پوشیدہ خزانہ

صَنْدُوق سِینے میں مَخْفی رَکْھنا

راز کو چھپا رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں واحِد غائِب کے معانیدیکھیے

واحِد غائِب

vaahid-Gaa.ibवाहिद-ग़ाइब

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: قواعد قواعد

واحِد غائِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) ضمیر واحد غائب، کسی ایک ایسے شخص کے لیے استعمال کی جانے والی ضمیر جو سامنے موجود نہ ہو، وہ ضمیر جو صیغۂ واحد غائب میں استعمال کی گئی ہو

English meaning of vaahid-Gaa.ib

Noun, Masculine

  • (grammar) third person pronouns used when the addressed person is not present

वाहिद-ग़ाइब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (व्याकरण) किसी ऐसे व्यक्ति के लिए इस्तेमाल किया जाने वाला सर्वनाम जो मौजूद न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واحِد غائِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

واحِد غائِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone