تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہِمَہ" کے متعقلہ نتائج

واہِمَہ

تخلیل، تصور

واہِمَہ گِیری

وہم میں مبتلا ہونے کی حالت ، نہایت وہمی ہونا ۔

واہِمَہ زَدَہ

وہم میں مبتلا ، وہ جو وسوسے میں مبتلا ہو ۔

واہِمَہ پَرَست

وہم کو حقیقت سمجھنے والا ، وہم میں مبتلا رہنے والا ، وہمی ، توہم پرست ۔

واہِمَہ طَرازی

وہم تراشنا ، وہم پر مبنی باتیں لکھنا ۔

واہِمَہ شِکنی

خیال کے ٹوٹنے یا منتشر ہونے کی کیفیت ، جھوٹے تصور توڑنے کا عمل ، وہم کا ٹوٹنا ۔

واہِمَہ پَرَستی

واہمہ پرست (رک) کا اسم کیفیت ، توہم پرستی ؛ (مجازاً) ضعیف الاعتقادی ۔

واہِمَہ بَندھنا

مسلسل وسوسے آنا ، بار بار خیال گزرنا ، لگاتار شکوک پیدا ہونا ۔

واہِمَہ خَلّاق ہے

مقولہ، واہمہ کا کام یہ ہے کہ دیکھے اور بے دیکھے سچے اور جھوٹے سب طرح کے نقوش اور صورتیں سامنے پیش کرے، بخلاف اور قوتوں کے یہ قوت عقل کے تابع نہیں ہے

واہِمَہ خَلّاق ہونا

قوت واہمہ کا متحرک ہونا، وہم پیدا ہونا

حِسِ واہِمَہ

وہ قوّت جس سے محسوسات کے جزئی معانی دریافت ہوتے ہیں ، یہ قوّت خیال میں محفوظ خزانہ مدرکات کا بار بار جائزہ لیتی اور ان پر احکام جاری کرتی رہتے ہے .

قُوَّتِ واہِمَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں واہِمَہ کے معانیدیکھیے

واہِمَہ

vaahimaवाहिमा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: وَهَمَ

واہِمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تخلیل، تصور
  • وہ قوت جو اپنے گزشتہ (یعنی خیال میں) محفوظ خزانۂ مدرکات نیز محسوسات کا بار بار جائزہ لیتی رہتی ہے، اور اس پر احکام جاری کرتی رہتی ہے، قوتِ واہمہ جس سے دیکھے ان دیکھے سچے جھوٹے سب طرح کے نقوش یا صورتیں ذہن میں آتی ہیں
  • وہم کی قوت، وہم، خیال، گمان (خصوصاً) خیال باطل نیز ذہنی شبیہہ
  • (نفسیات) جھوٹا ادراک، احساس جو حقیقی نہ ہو محض خیالی ہو، فریب نظر، تصور کا دھوکا
  • مراد: مغالطہ

شعر

English meaning of vaahima

Noun, Masculine

  • fancy, imagination, whim, hallucination

वाहिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भ्रम, भ्रांति, वम, कल्पना शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words