تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واجِبات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبات کے معانیدیکھیے
واجِبات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- ایسے احکام شرعی جن پر عمل کرنا ضروری ہو، فرض امور، لوازم شرعیہ
- ضروریات، ضروری چیزیں، لازمی چیزیں یا باتیں، لوازمات
- (معاشیات) لازمی اخراجات، ناگزیر خرچ
- روپیہ جو واجب الادا ہو، واجب الادا رقم، رقم وغیرہ جو کسی کو دینی ضروری ہو
- واجب الوصول رقم
شعر
دل ہی ادا کرے تو کرے دل کے واجبات
آنکھوں سے طے نہ ہوں گے دلوں کے معاملات
ہم سے یہ بھی ادا نہیں ہوتے
فرض اور واجبات مٹھی بھر
دل کے زخموں پہ وہ مرہم جو لگانا چاہے
واجبات اپنے پرانے وہ چکانا چاہے
English meaning of vaajibaat
Noun, Masculine, Plural
- dues, liabilities
- acts that have to be done
- unavoidable expenditure
वाजिबात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- ऐसे धार्मिक आदेश जिनको मानना ज़रूरी हो, वे काम जो फ़र्ज़ हों, अनिवार्य काम
- अनिवार्य काम, ज़रूरी चीज़ें, लाज़िमी चीज़ें या बातें, आवश्यकताएँ
- (अर्थशास्त्र) अनिवार्य ख़र्चे, वह ख़र्च जिससे छुटकारा न हो
- रुपया जिसे चुकाना अनिवार्य हो, अनिवार्यतः चुकाने वाला धन, रुपया इत्यादि जो किसी को देना ज़रूरी हो
- वह रुपया जिसे वसूल करना अनिवार्य हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واجِبات)
واجِبات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔