تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب التَّعظِیم" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

تَعظِیماً

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

بَہْرِ تَعْظِیم

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب التَّعظِیم کے معانیدیکھیے

واجِب التَّعظِیم

vaajibut-taa'ziimवाजिबुत्ता'ज़ीम

اصل: عربی

وزن : 221

واجِب التَّعظِیم کے اردو معانی

صفت

  • واجب الاحترام، تعظیم و تکریم کے قابل، جس کا احترام لازم ہو، بزرگ، محترم، عزت کرنے کے لائق، تعظیم کے قابل

English meaning of vaajibut-taa'ziim

Adjective

  • respectable, worthy of respect and attention, venerable

वाजिबुत्ता'ज़ीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आदर के योग्य, प्रतिष्ठित, मान्य, आदरणीय, जिस का एहतिराम लाज़िम हो, इज़्ज़त करने के लायक़, ताज़ीम के क़ाबिल, बुज़ुर्ग, मुहतरम

واجِب التَّعظِیم کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب التَّعظِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب التَّعظِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone