تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِعِیَّت پَسَند" کے متعقلہ نتائج

واقِعِیَّت پَسَند

سچائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعِیَّت پَسَند کے معانیدیکھیے

واقِعِیَّت پَسَند

vaaqe'iyyat-pasandवाक़े'ईय्यत-पसंद

اصل: فارسی

وزن : 2122121

موضوعات: ادب

واقِعِیَّت پَسَند کے اردو معانی

صفت

  • (ادب) حقیقت پسند، (اپنی تخلیقات میں) زندگی کی حقیقتوں کی عکاسی کرنے والا (ادیب، فنکار وغیرہ)
  • سچائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا

English meaning of vaaqe'iyyat-pasand

Adjective

  • realist, a person who accepts a situation as it is and is prepared to deal with it accordingly
  • an artist or writer whose style is characterized by the representation of people or things as they actually are

वाक़े'ईय्यत-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • यथार्थवादी, वास्तववादी, हक़ीक़तपसंद, सच्चाई, मौलिकता और वास्तविकता को स्वीकार करने वाला
  • (अपनी रचनाओं में) जीवन की वास्तविकताओं को दर्शाने वाला (लेखक, कलाकार, आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِعِیَّت پَسَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِعِیَّت پَسَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words