تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِعِیَّت" کے متعقلہ نتائج

واقِعِیَّت

حقیقت، اصلیت، احوال واقعی، قطعی ہونا، حقیقی ہونا

واقِعِیَّت ہونا

واقعیت پائی جانا، اصلیت ہونا

واقِعِیَّت نِگار

حقائق لکھنے والا ، روئداد لکھنے والا ۔

واقِعِیَّت نِگاری

حقیقت نگاری ، حقائق نویسی ، حقیقت کی عکاسی ۔

واقِعِیَّت نِگارانَہ

حقیقت پسندانہ ، صداقت پر مبنی (عموماً شاعری) ۔

واقِعِیَّت پَرَستی

شدید حقیقت پسندی ۔

واقِعِیَّت پَسَند

سچائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا

واقِعِیَّت پَسَندی

حقیقت پسندی ، اصلیت اور سچائی کی ترجمانی و طرف داری ۔

واقِعِیَّت پَسَندانَہ

حقیقت پر مبنی ، اصلیت کے مطابق ، واقعیت لیے ہوئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعِیَّت کے معانیدیکھیے

واقِعِیَّت

vaaqi'iyyatवाक़ि'इय्यत

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: وَقَعَ

واقِعِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حقیقت، اصلیت، احوال واقعی، قطعی ہونا، حقیقی ہونا
  • حالت، کیفیت، ماہیت، نفس الامر

English meaning of vaaqi'iyyat

Noun, Feminine

  • realism
  • truth, reality

वाक़ि'इय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यथार्थता, वास्तविकता, अस्लीयत, सत्यता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِعِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِعِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone