تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارا نِیارا" کے متعقلہ نتائج

وارا نِیارا

خلاصی ، نجات ، خاتمہ ، اختتام

وارا نِیارا ہونا

بہت فائدہ ہونا ، بہت نفع ہونا نیز غالب آنا

وارا نِیارا ہو جانا

بہت فائدہ ہونا ، بہت نفع ہونا نیز غالب آنا

وارا نِیارا کَرنا

خاتمہ کردینا، انجام تک پہنچا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وارا نِیارا کے معانیدیکھیے

وارا نِیارا

vaaraa-niyaaraaवारा-नियारा

وزن : 22122

وارا نِیارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خلاصی ، نجات ، خاتمہ ، اختتام
  • کسی معاملے یا جھگڑے کا فیصلہ جو کسی حاکم کی مداخلت کے بغیرہو ، تصفیہ ۔
  • بے حد منافع ، بہت فائدہ ، گہرا فائدہ ؛ بیڑا پار

English meaning of vaaraa-niyaaraa

Noun, Masculine

  • end, finish, great benefit, settlement of a dispute, reconciliation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارا نِیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارا نِیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone