تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارَفتَہ" کے متعقلہ نتائج

نُخ

ہڈی کا گودا Mudulla

نُخاع

حرام مغز کا ایک چھوٹا سا حصہ، جو دماغ کے پچھلے حصے سے جا ملتا ہے، یہ ایک انچ سے تھوڑا سا زیادہ لمبا ہوتا ہے اور اس کی موٹائی حرام مغز جتنی ہوتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کی شرح، معدے اور آنتوں کی حرکات، گلے کی حرکات اور جسم کے دوسرے ضروری عوامل کو کنٹرول کرتا ہے، لبہ نیز کسی عضو کا اندرونی نرم حصہ

نُخاعی

مغزدار ، گودے کا ریڑھ کی ہڈی سے متعلق یا مشابہہ ، فقری ، لبی ۔

نُخُسْتِیں

پہلا، اول

نُخُودی

نخود سے منسوب یا متعلق ؛ چنوں کے رنگ کا ،ہلکے پیلے رنگ کا ۔

نُخامَہ

لیس ، بلغم ، رینٹ

نُخالَہ

چھاننے کے بعد چھلنی میں جو چیز رہ جائے، دانہ، بھوسی

نُخشارَہ

رخسارہ، گال

نُخامی

نخامہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، نخامیہ ۔

نُخود

ایک مشہورغلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا

نُخُسْت زاد

پہلا بچہ، بڑا بیٹا

نُخاعی ڈور

عصبی ریشوں کا سلسلہ جو قناۃ نخاعی میں سے گزر کر ایک طرف پورے جسم اور دوسری طرف دماغ تک پہنچتا ہے ، حرام مغز ، حبل شوکی ۔

نُخُود آوا

رک : نخود آب

نُخُود آبَہ

رک : نخود آب

نُخُودِ آب

ایک قسم کا شوربا جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے

نُخامِیَّہ

نخامی ، بلغمی ، غدہ نخامیہ کا یا اس سے متعلق نیز غدود نخامیہ سے اخذ کردہ متعدد ہارمونوں میں سے کوئی ایک ۔

نُخُسْتَگی

پہلا پہل، پہل، قدامت، سبقت، تقدیم

نُخاعی حَیوان

ایسا جانور جس کا سارا دماغ تلف کردیا گیا ہو اور صرف نخاع کو چھوڑ دیا گیا ہو ۔

نُخاعی قَناۃ

ریڑھ کی نالی ، وہ نالی جس میں حرام مغز اور جھلیاں ہوتی ہیں اور ریڑھ کے مہروں سے تشکیل پاتی ہے جو محرابی شکل کے ہوتے ہیں ۔

نُخاعی ڈوری

نُخاعی اُستَوانَہ

ریڑھ کی ہڈی ، چھوٹے چھوٹے مہروں یا ہڈیوں کا وہ سلسلہ جو انسانی ڈھانچے کے مرکز کا کام دیتا ہے اور حرام مغز کی حفاظت کرتا ہے پیٹھ کی ہڈی ۔

نُخُودی رَنگ

light yellow colour

نُخُودِ کَباب

کبابوں کی ایک قسم، چنے کی دال کو پیس کر تیار کیے ہوئے کباب

نُخَسْتِین

شروع میں

نُخُوْدِ مَرْیَم

رک : نخودِ الوندی ۔

نُخُست مِثال

نقش ِاوّل، ابتدائی نمونہ، کسی جنس یا نوع کا ابتدائی نقش یا قدیم ترین نمونہ

نُخُوْدِ اَلْوَنْدی

(نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفع درد سر و شقیقہ، زراوند مد حرج

نُخاعَِ مُستَطِیل

راس النخاع ، دماغ کا سب سے نچلا یا سب سے پچھلا حصہ جو ریڑھ کی ہڈی تک مسلسل جاتا ہے ، یہ ساخت میں مستطیل اور درازی میں تخمیناً سوا انچ ہوتا ہے اور حرام مغز کو دماغ سے ملاتا ہے ۔ د

نُخُسْت

اول، ابتدائی، شروع، روزازل

نُکّھا

(قصاب) گردن کا گوشت

نَو خیز لَڑکی

کنواری، دوشیزہ، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جس کی ابھی شادی نہ ہوئی، ناکتخدا لڑکی، باکرہ

نَکھاں

رک : نکھ ، جس کی یہ جمع ہے ؛ پنجے ، ناخن ۔

نَخیں

کاچ یالاکھ کی پتلی پتلی چوڑیاں ۔

نَوخیزی کَرنا

اُگنا ، پیدا ہونا نیز کسی جذبے کا بیدار ہونا (غیر مستعمل) ۔

نَو خَطاں

جس کی مونچھ اور داڑھی کے بال نکلنا شروع ہوئے ہوں، محبوب

نَو خیزا

نوجوان ؛ (مجازاً) طالب علم ۔

نَکْھ

پیر یا ہاتھ کے ناخن، ناخن

ناکھ

ناک

نَوخیزی

تازہ تازہ اٹھنے یا اُگنے کی حالت، کسی چیز کا پھوٹنا یا اُگنا، کھلنا، شگفتہ ہونا

نَو خَرِید

نیا خریدا ہوا، جو حال ہی میں خریدا گیا ہو

ناکِح

۱۔ نکاح کرنے والا ، وہ جس کا نکاح پڑھا جائے ، بیاہ کرنے والا ۔

نَخ

ایک قسم کا قالین جس پر ریشے اُبھرے ہوتے ہیں

نِکھ

ناخوش ؛ غریب ، بے کس ؛ کم بخت

ناخ

سیب سے مشابہ قدرے لمبوترا گرمی کے موسم میں پکنے والا ایک پھل، ناشپاتی، بگوگوشہ

نَو کَھنڈی

نوکھنڈ (رک) سے منسوب ؛ نو منزلہ ، نو طبقات پرمشتمل (آسمان زمین وغیرہ) ۔

نِکاح

ملانا، جمع کرنا؛ مجامعت، صحبت، ہم بستری، جنسی ملاپ

نَو خواستَہ

(رک : نوخاستہ جو اس کا درست املا ہے) جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں ، نوجوان

نِیکَہ

(چرم سازی) نیلگوں ، نیلا ، نیلی رنگت کا ۔

نَوْ خیْز

تازہ نمودار، تازہ اگا ہوا، شاداب، تازہ

نَو خَطا

نو خط ، نوجوان شخص ؛ (مجازاً) معشوق ۔

نَو خَطی

نو خط (رک) مسیں بھیگنے کی حالت ، آغازِ شباب ، نوجوانی ۔

نَو خیزِیَت

نوخیز ہونے کی حالت ، کم سنی ، نوعمری ؛ (مجازاً) معصومیت ۔

نَو خیز نَسل

نوجوان لڑکے لڑکیاں نیز طالبات و طلبا، نئی جوان ہونے والی نسل

نَقِیہ

کمزور، ناتواں، ضعیف، نحیف، جس میں نقاہت ہو

نَو کَھنڈا

نو کھنڈ نیز نو منزلہ محل، نو حصوں پر مشتمل عمارت وغیرہ

نَو خاستَہ

نیا اگا ہوا، جو ابھی پیدا ہوا ہو، سبزہ آغاز

نَو کَھن

مراد: نو اقالیم، نو طبق نیز نو آسمان

نَو خَط

وہ نوجوان جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں، جوان جس کے رخسار پر تازہ خط نمودار ہو رہا ہو، معشوق

نَو کَھم

نو آسمان ۔

نَو خَیل

کسی گروہ یا جماعت میں نیا نیا شامل ہونے والا ، کسی جماعت کا نیا رکن ، نیا کارکن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وارَفتَہ کے معانیدیکھیے

وارَفتَہ

vaaraftaवारफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

وارَفتَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ رک : وا (۴) نیز تحتی الفاظ ، بے خود ، آپ سے باہر ۔
  • ۱۔ آپے سے باہر ؛ بے خود ۔
  • ۲۔ عاشق ، شیدا ، دیوانہ ۔
  • ۳۔ مراد : عاشقانہ ، بے خودی والا (انداز ادا وغیرہ) ۔

شعر

Urdu meaning of vaarafta

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ruk ha va (४) niiz tahtii alfaaz, bekhud, aap se baahar
  • ۱۔ aape se baahar ; bekhud
  • ۲۔ aashiq, shaidaa, diivaanaa
  • ۳۔ muraad ha aashiqaanaa, bekhudii vaala (andaaz ada vaGaira)

English meaning of vaarafta

Adjective

  • infatuated, distracted, mad, lost, gone astray, mad, lost, lover

Noun, Masculine

  • one who has gone astray

वारफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आपे से बाहर होना, बेखु़द, खोया हुआ, आत्मविस्मृत, बेसुध, बेखुद, शिथिल, निढाल, 'आशिक़, दीवाना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो भटक गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُخ

ہڈی کا گودا Mudulla

نُخاع

حرام مغز کا ایک چھوٹا سا حصہ، جو دماغ کے پچھلے حصے سے جا ملتا ہے، یہ ایک انچ سے تھوڑا سا زیادہ لمبا ہوتا ہے اور اس کی موٹائی حرام مغز جتنی ہوتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کی شرح، معدے اور آنتوں کی حرکات، گلے کی حرکات اور جسم کے دوسرے ضروری عوامل کو کنٹرول کرتا ہے، لبہ نیز کسی عضو کا اندرونی نرم حصہ

نُخاعی

مغزدار ، گودے کا ریڑھ کی ہڈی سے متعلق یا مشابہہ ، فقری ، لبی ۔

نُخُسْتِیں

پہلا، اول

نُخُودی

نخود سے منسوب یا متعلق ؛ چنوں کے رنگ کا ،ہلکے پیلے رنگ کا ۔

نُخامَہ

لیس ، بلغم ، رینٹ

نُخالَہ

چھاننے کے بعد چھلنی میں جو چیز رہ جائے، دانہ، بھوسی

نُخشارَہ

رخسارہ، گال

نُخامی

نخامہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، نخامیہ ۔

نُخود

ایک مشہورغلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا

نُخُسْت زاد

پہلا بچہ، بڑا بیٹا

نُخاعی ڈور

عصبی ریشوں کا سلسلہ جو قناۃ نخاعی میں سے گزر کر ایک طرف پورے جسم اور دوسری طرف دماغ تک پہنچتا ہے ، حرام مغز ، حبل شوکی ۔

نُخُود آوا

رک : نخود آب

نُخُود آبَہ

رک : نخود آب

نُخُودِ آب

ایک قسم کا شوربا جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے

نُخامِیَّہ

نخامی ، بلغمی ، غدہ نخامیہ کا یا اس سے متعلق نیز غدود نخامیہ سے اخذ کردہ متعدد ہارمونوں میں سے کوئی ایک ۔

نُخُسْتَگی

پہلا پہل، پہل، قدامت، سبقت، تقدیم

نُخاعی حَیوان

ایسا جانور جس کا سارا دماغ تلف کردیا گیا ہو اور صرف نخاع کو چھوڑ دیا گیا ہو ۔

نُخاعی قَناۃ

ریڑھ کی نالی ، وہ نالی جس میں حرام مغز اور جھلیاں ہوتی ہیں اور ریڑھ کے مہروں سے تشکیل پاتی ہے جو محرابی شکل کے ہوتے ہیں ۔

نُخاعی ڈوری

عصبی ریشوں کا سلسلہ جو قناۃ نخاعی میں سے گزر کر ایک طرف پورے جسم اور دوسری طرف دماغ تک پہنچتا ہے ، حرام مغز ، حبل شوکی ۔

نُخاعی اُستَوانَہ

ریڑھ کی ہڈی ، چھوٹے چھوٹے مہروں یا ہڈیوں کا وہ سلسلہ جو انسانی ڈھانچے کے مرکز کا کام دیتا ہے اور حرام مغز کی حفاظت کرتا ہے پیٹھ کی ہڈی ۔

نُخُودی رَنگ

light yellow colour

نُخُودِ کَباب

کبابوں کی ایک قسم، چنے کی دال کو پیس کر تیار کیے ہوئے کباب

نُخَسْتِین

شروع میں

نُخُوْدِ مَرْیَم

رک : نخودِ الوندی ۔

نُخُست مِثال

نقش ِاوّل، ابتدائی نمونہ، کسی جنس یا نوع کا ابتدائی نقش یا قدیم ترین نمونہ

نُخُوْدِ اَلْوَنْدی

(نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفع درد سر و شقیقہ، زراوند مد حرج

نُخاعَِ مُستَطِیل

راس النخاع ، دماغ کا سب سے نچلا یا سب سے پچھلا حصہ جو ریڑھ کی ہڈی تک مسلسل جاتا ہے ، یہ ساخت میں مستطیل اور درازی میں تخمیناً سوا انچ ہوتا ہے اور حرام مغز کو دماغ سے ملاتا ہے ۔ د

نُخُسْت

اول، ابتدائی، شروع، روزازل

نُکّھا

(قصاب) گردن کا گوشت

نَو خیز لَڑکی

کنواری، دوشیزہ، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جس کی ابھی شادی نہ ہوئی، ناکتخدا لڑکی، باکرہ

نَکھاں

رک : نکھ ، جس کی یہ جمع ہے ؛ پنجے ، ناخن ۔

نَخیں

کاچ یالاکھ کی پتلی پتلی چوڑیاں ۔

نَوخیزی کَرنا

اُگنا ، پیدا ہونا نیز کسی جذبے کا بیدار ہونا (غیر مستعمل) ۔

نَو خَطاں

جس کی مونچھ اور داڑھی کے بال نکلنا شروع ہوئے ہوں، محبوب

نَو خیزا

نوجوان ؛ (مجازاً) طالب علم ۔

نَکْھ

پیر یا ہاتھ کے ناخن، ناخن

ناکھ

ناک

نَوخیزی

تازہ تازہ اٹھنے یا اُگنے کی حالت، کسی چیز کا پھوٹنا یا اُگنا، کھلنا، شگفتہ ہونا

نَو خَرِید

نیا خریدا ہوا، جو حال ہی میں خریدا گیا ہو

ناکِح

۱۔ نکاح کرنے والا ، وہ جس کا نکاح پڑھا جائے ، بیاہ کرنے والا ۔

نَخ

ایک قسم کا قالین جس پر ریشے اُبھرے ہوتے ہیں

نِکھ

ناخوش ؛ غریب ، بے کس ؛ کم بخت

ناخ

سیب سے مشابہ قدرے لمبوترا گرمی کے موسم میں پکنے والا ایک پھل، ناشپاتی، بگوگوشہ

نَو کَھنڈی

نوکھنڈ (رک) سے منسوب ؛ نو منزلہ ، نو طبقات پرمشتمل (آسمان زمین وغیرہ) ۔

نِکاح

ملانا، جمع کرنا؛ مجامعت، صحبت، ہم بستری، جنسی ملاپ

نَو خواستَہ

(رک : نوخاستہ جو اس کا درست املا ہے) جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں ، نوجوان

نِیکَہ

(چرم سازی) نیلگوں ، نیلا ، نیلی رنگت کا ۔

نَوْ خیْز

تازہ نمودار، تازہ اگا ہوا، شاداب، تازہ

نَو خَطا

نو خط ، نوجوان شخص ؛ (مجازاً) معشوق ۔

نَو خَطی

نو خط (رک) مسیں بھیگنے کی حالت ، آغازِ شباب ، نوجوانی ۔

نَو خیزِیَت

نوخیز ہونے کی حالت ، کم سنی ، نوعمری ؛ (مجازاً) معصومیت ۔

نَو خیز نَسل

نوجوان لڑکے لڑکیاں نیز طالبات و طلبا، نئی جوان ہونے والی نسل

نَقِیہ

کمزور، ناتواں، ضعیف، نحیف، جس میں نقاہت ہو

نَو کَھنڈا

نو کھنڈ نیز نو منزلہ محل، نو حصوں پر مشتمل عمارت وغیرہ

نَو خاستَہ

نیا اگا ہوا، جو ابھی پیدا ہوا ہو، سبزہ آغاز

نَو کَھن

مراد: نو اقالیم، نو طبق نیز نو آسمان

نَو خَط

وہ نوجوان جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں، جوان جس کے رخسار پر تازہ خط نمودار ہو رہا ہو، معشوق

نَو کَھم

نو آسمان ۔

نَو خَیل

کسی گروہ یا جماعت میں نیا نیا شامل ہونے والا ، کسی جماعت کا نیا رکن ، نیا کارکن ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارَفتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارَفتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone