تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وارِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وارِد کے معانیدیکھیے
وارِد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- واقعہ، وقوع نیز نتیجہ، انجام
- قاصد، خبر رساں، مسافر، غریب الوطن
- ورود کرنے والا، آنے والا، پہنچنے والا
- موجود، حاضر، نازل
- پہنچا ہوا، مہارت رکھنے والا
- (تصوف) وہ معانی غیبیہ جو بغیر کسب کے وہبی طور پر عالم غیب سے سالک کے دل پر نازل ہوں، قلبی کیفیت، روحانی کیفیت، باطنی مشاہدہ
- جو پانی کی طرف جاتا ہو، اپنی گرفت میں لینے والا (بخار)، شامل یا شریک ہونے والا، داخل ہونے والا، واقع ہونے والا
شعر
منزل گور میں کیا جانیے کیا گزرے گی
تازہ وارد ہیں ابھی ہم کو خبر کچھ بھی نہیں
تازہ وارد ہوں میاں اور یہ شہر دل ہے
کچھ کمانے کو یہاں کار زیاں ڈھونڈتا ہوں
میکدے کا مے کدہ خاموش تھا میرے بغیر
میں ہوا وارد تو پیمانے صدا دینے لگے
English meaning of vaarid
Noun, Masculine
- one who alights, comer
- alighting, descending, coming, arriving, approaching
- expert, skilful
वारिद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पहुंचा हुआ, दक्ष, आनेवाला, आगामी, आया हुआ, आगत, दूत, क़ासिद
- आगन्तुक, आने वाला, पहुँचने वाला, दाख़िल होने वाला
- मौजूद, हाज़िर, प्रकट
- वाक़िआ, घटना, नतीजा, अंजाम
- जो पानी की तरफ़ जाता हो, शामिल या शरीक होने वाला, दाख़िल होने वाला, घटित होने वाला
- जो किसी अदृश्य शक्ति द्वारा बताया जाए, रुहानी कैफ़ीयत, बातिनी मुशाहिदा
وارِد کے مترادفات
وارِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارِد)
وارِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔