تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صادِر" کے متعقلہ نتائج

صادِر

نکلنے والا، باہر آنے والا، (کسی جگہ سے) خارج ہونے والا

صادِر ہونا

نافذ ہونا، جاری ہونا

صادِر شُدَہ

جاری کیا ہوا

صادِر کُنِنْدَہ

قانون: حکم نافذ کرنے والا، حکم جاری کرنے والا

صادِر مَعْمُولی

(معاشیات) صادر معمولی وہ اخراجات ہیں جن کی ہر دفتر کو معمولی طور پر ضرورت ہوتی ہے

صادِر کرنا

جاری کرنا، حکم یا قانون جاری کرنا

صادِر کَرانا

جاری کرانا

صادِرسَہ بَنْدی

(معاشیات) فوج کے اخراجات کے لیے معاش از قسم نقدی یا اراضی جو عطا کی گئی ہو

صادِروازِد

آنے جانے والا، آیا گیا، مہمان، مسافر

صادِرْ وارِد

آیا گیا، مہمان، مسافر

صادِرفَرْمانا

جاری کرنا، نافذ کرنا، پاس کرنا (قانون، حکم وغیرہ)

خَطا صادِر ہونا

خطا سرزد ہونا ؛ کام میں بُھول چُوک یا غلطی واقع ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

ہَوا صادِر ہونا

رک : ہوا سرنا ؛ ہوا خارج ہونا ، پاد نکل جانا ، ریاح خارج ہو جانا ۔

فَرْمان صادِر ہونا

حکم جاری یا نافذ ہونا

فَیصلَہ صادِر کَرْنا

فیصلہ سنانا، حکم جاری کرنا

فَتْویٰ صادِر ہونا

حکم جاری ہونا ، فتویٰ دیا جانا .

فَتْویٰ صادِر کَرْنا

فتویٰ دینا ، خواہ مخواہ شرعی جُرم عائد کرنا .

نَعائِمِ صادِر

(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں

مَرحَمَت نامَہ صادِر ہونا

بڑے کا خط آنا، محترم شخصیت کا خط ملنا

وارِد صادِر

۔مذکر ۔مہمان۔ مسافر۔؎

ڈِگْری صادِر کَرْنا

(قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا.

وارِد و صادِر

آنے والا

قانُون صادِر کَرنا

حُکْم صادِر کَرْنا

حکم جاری کرنا

فَرْمان صادِر کَرْنا

حُکم نافذ کرنا ، حُکم جاری کرنا ، حُکم دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صادِر کے معانیدیکھیے

صادِر

saadirसादिर

وزن : 22

موضوعات: زراعت معاشیات قانونی

اشتقاق: صَدَرَ

صادِر کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - صفت

  • نکلنے والا، باہر آنے والا، (کسی جگہ سے) خارج ہونے والا
  • وقوع پذیر، ظاہر، واقع، سرزد
  • جاری، نافذ (قانون حکم وغیرہ)
  • آنے والا، پہنچنے والا، ہونے والا
  • (معاشیات) وہ کاغذ جس کے ذریعہ خزانہ سے رقم اٹھائی جائے برآور و تنخواہ وغیرہ
  • (معاشیات) دفاتر کے معمولی و غیر معمولی ضروریات کے لئے جن اشیا کی ضرورت ہوتی ہے اس کو صادر کہتے ہیں اس کی تین قسمیں ہیں صادر معمولی، ابواب مشترکہ، ابواب مختصہ
  • (زراعت) اتفاقی مصارف، خرچ
  • اف : کرنا، ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سادِر

متعجب، حیرت زدہ، ششدر

شعر

English meaning of saadir

Sanskrit, Arabic - Adjective, Inexhaustible

सादिर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - विशेषण, अव्यय

  • जारी , नाफ़िज़ (क़ानून हुक्म वग़ैरा )
  • जारी किया हुआ (हुक्म आदि)।
  • ( खेती बा़डी) इत्तिफ़ाक़ी मसारिफ़, ख़र्च
  • (मआशियात) दफ़ातिर के मामूली-ओ-ग़ैरमामूली ज़रूरीयात के लिए जिन अश्या की ज़रूरत होती है इस को सादर कहते हैं इस की तीन किस्में हैं सादर मामूली, अबवाब मुशतर्का, अबवाब मख़तसा
  • आदरपूर्वक; आदर के साथ; इज़्ज़त से।
  • आने वाला, पहुंचने वाला, होने वाला
  • उफ़: करना, होना
  • (मआशियात) वो काग़ज़ जिस के ज़रीया ख़ज़ाना से रक़म उठाई जाये बरावर-ओ-तनख़्वाह वग़ैरा
  • न निकलनेवाला, चालू होने वाला, जारी होनेवाला।
  • वक़ूअ पज़ीर, ज़ाहिर, वाक़्य, सरज़द
  • निकलने वाला, बाहर आने वाला, (किसी जगह से) ख़ारिज होने वाला

صادِر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صادِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صادِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words