تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبال لینا" کے متعقلہ نتائج

وَبال لینا

مصیبت قبول کرنا، پریشانی سر پر لینا، کسی پر ظلم کر کے اس کا عذاب اپنے سر لینا، صبر سمیٹنا

وَبال سَر پَہ لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

صَبْر کا وَبال اَپنے ذِمّہ لینا

کسی پر ظلم کرکے گناہ کرنا

وَبال سَر لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

وَبال مول لینا

خواہ مخواہ عذاب سر پر لینا ، بلاوجہ مصیبت میں پھنسنا ؛ عذاب میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

وَبال سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

سَر پَر وَبال لینا

اپنے ذِمّے عذاب لینا

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال لینا کے معانیدیکھیے

وَبال لینا

vabaal lenaaवबाल लेना

محاورہ

وَبال لینا کے اردو معانی

  • مصیبت قبول کرنا، پریشانی سر پر لینا، کسی پر ظلم کر کے اس کا عذاب اپنے سر لینا، صبر سمیٹنا

वबाल लेना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत क़बूल करना, परेशानी सर पर लेना , किसी पर ज़ुलम कर के इस का अज़ाब अपने सर लेना, सब्र समेटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone