تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَدِیعَت" کے متعقلہ نتائج

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَدِیعَت کے معانیدیکھیے

وَدِیعَت

vadii'atवदी'अत

نیز - وَدِیعَۃ

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَدَعَ

وَدِیعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ودیعت ۔
  • کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

English meaning of vadii'at

Noun, Feminine

वदी'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

وَدِیعَت کے مترادفات

وَدِیعَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَدِیعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَدِیعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words