تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وفائے وَعْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وفائے وَعْدَہ کے معانیدیکھیے
وفائے وَعْدَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وعدہ پورا کرنا
شعر
چاہی وفائے وعدہ تو پایا جواب کیا
ہاں کہئے تو یہ آپ نے دیکھا ہے خواب کیا
وفائے وعدہ پہ دل نکتہ چیں ہے وہ خاموش
حدیث مہر و وفا آج گفتنی بھی نہیں
وفائے وعدہ نہیں وعدۂ دگر بھی نہیں
وہ مجھ سے روٹھے تو تھے لیکن اس قدر بھی نہیں
English meaning of vafaa-e-vaa'da
Noun, Feminine
- fulfillment of promise
वफ़ा-ए-वा'दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वादा पूरा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وفائے وَعْدَہ)
وفائے وَعْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔