تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا کیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا کیش کے معانیدیکھیے
وَفا کیش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اعتماد کے لائق، بھروسہ مند، سچا
شعر
میں وفا کیش آرزوؔ اور وہ وفا نا آشنا
پڑ گیا مشکل میں پا کر اپنی مشکل کا پتا
محبتوں کی وفا کیش بارشوں سے نہ روٹھ
کسی سے روٹھ مگر اپنے دوستوں سے نہ روٹھ
تجھ میں کیا بات ہے اے دل کہ وفا کیش یہ عقل
میری باندی ہے مگر کام ترا کرتی ہے
वफ़ा-केश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- विश्वसनीय, निष्कपट, सच्चा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا کیش)
وَفا کیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔