تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہاں کا" کے متعقلہ نتائج

وَہاں کا

وَہاں کا وَہاں

وہیں ، اسی جگہ

وَہاں کا وَہِیں

اُسی جگہ ، جہاں کا تہاں

یَہاں وَہاں کا ذِکر

ادھر ادھر کی باتیں.

جَہاں کا پِیوے پانی ، وَہاں کی بولے بانی

محسن کی طرفداری ضرور ہوتی ہے .

جَہاں بَہُو کا پِسْنا وَہاں سُسَر کی کھاٹ

بہت بے حیائی برتنے یا کسی کو تن٘گ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے

نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں

نوکری پیشہ کا تبادلہ اکثر ایک جگہ سے دوسری جگہ ہوتا رہتاہے اس لیے وہ کہیں گھر نہیں بنا سکتا ، اس کا گھر عارضی ہوتا ہے

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا

جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہاں کا کے معانیدیکھیے

وَہاں کا

vahaa.n kaaवहाँ का

English meaning of vahaa.n kaa

  • of or belonging to that place, made or produced there

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہاں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہاں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words